وزیراعظم کا دو سال میں طلبہ کو 5 لاکھ کروم بکس اور وائی فائی ڈیوائسز دینے کا اعلان یکساں تعلیمی مواقع فراہم کرنے کا عزم، دینی مدارس کے طلبہ کو بھی کروم بکس دی جائیں گی اپ ڈیٹ 26 اکتوبر 2026 10:33am
ایرانی سرحد بند ہونے کی تردید، پاکستان کے ساتھ تجارت جاری ہے، تہران ایران کی جانب سے پاکستان کو اشیا کی برآمد پر کوئی پابندی نہیں، ایرانی سفیر شائع 25 اکتوبر 2026 05:58pm
قلعہ سیف اللہ میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، ٹی ٹی پی کمانڈر ہلاک ہلاک کمانڈر سیکیورٹی فورسز پر حملوں، اغوا برائے تاوان اور بھتہ خوری میں ملوث تھا: سیکیورٹی ذرائع شائع 25 اکتوبر 2026 04:04pm
واپڈا کا دیامر بھاشا ڈیم کیلئے 133.18 ارب روپے کا معاہدہ طے ایچ ایم-1 معاہدے پر دستخط کی تقریب واپڈا ہاؤس میں منعقد ہوئی۔ شائع 25 اکتوبر 2026 02:04pm
میئر کی تجاوزات ختم کرنے کے لیے ڈیڈ لائن مقرر ہدف كے حصول میں ناکام افسران کے خلاف ملازمت سے برطرفی اور سخت محکمانہ کارروائی کی وارننگ بھی دے دی شائع 25 اکتوبر 2026 01:27pm
پاکستان نے جی سی سی کے ساتھ آزاد تجارتی معاہدے پر جلد دستخط کیلئے قطر سے تعاون طلب کرلیا پاکستانی حکام نے بتایا کہ پاکستان معاہدے کی منظوری سے متعلق اپنا داخلی عمل مکمل کر چکا ہے اپ ڈیٹ 26 اکتوبر 2026 09:40am
گندم کی امدادی قیمت میں اضافے سے کاشت کاروں کو پیداوار بڑھانے میں مدد ملے گی، ماہرین گزشتہ سال گندم کی امدادی قیمت 3,500 روپے فی من تھی، جس میں اس سال 1,000 روپے اضافہ کیا گیا ہے شائع 25 اکتوبر 2026 10:31am
اسحاق ڈار کا گندم کی بڑھتی قیمتوں پر تشویش کا اظہار قیمتوں میں استحکام کے لیے گندم کی فراہمی بڑھانے سمیت تمام ضروری اقدامات کیے جائیں، نائب وزیراعظم شائع 25 اکتوبر 2026 09:43am
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر