BR100 Decreased By (-1%)
BR30 Decreased By (-1.47%)
KSE100 Decreased By (-0.95%)
KSE30 Decreased By (-1.02%)
BAFL 55.51 Increased By ▲ 0.30 (0.54%)
BIPL 23.97 Decreased By ▼ -0.20 (-0.83%)
BOP 27.30 Decreased By ▼ -0.62 (-2.22%)
CNERGY 12.40 Increased By ▲ 0.05 (0.4%)
DFML 15.79 Decreased By ▼ -0.39 (-2.41%)
DGKC 175.58 Decreased By ▼ -2.63 (-1.48%)
FABL 90.01 Decreased By ▼ -0.40 (-0.44%)
FCCL 49.65 Decreased By ▼ -0.37 (-0.74%)
FFL 13.36 Decreased By ▼ -0.27 (-1.98%)
GGL 18.69 Decreased By ▼ -0.26 (-1.37%)
HBL 283.26 Decreased By ▼ -2.49 (-0.87%)
HUBC 187.86 Decreased By ▼ -2.78 (-1.46%)
HUMNL 8.05 Decreased By ▼ -0.24 (-2.9%)
KEL 5.55 Decreased By ▼ -0.08 (-1.42%)
LOTCHEM 23.04 Decreased By ▼ -0.89 (-3.72%)
MLCF 86.63 Decreased By ▼ -0.91 (-1.04%)
OGDC 298.12 Decreased By ▼ -2.38 (-0.79%)
PAEL 32.05 Decreased By ▼ -0.72 (-2.2%)
PIBTL 12.55 Decreased By ▼ -0.31 (-2.41%)
PIOC 224.17 Decreased By ▼ -3.51 (-1.54%)
PPL 210.17 Decreased By ▼ -4.03 (-1.88%)
PRL 94.52 Decreased By ▼ -0.60 (-0.63%)
SNGP 90.13 Decreased By ▼ -0.52 (-0.57%)
SSGC 22.52 Decreased By ▼ -0.03 (-0.13%)
TELE 6.66 Decreased By ▼ -0.08 (-1.19%)
TPLP 11.51 Increased By ▲ 0.23 (2.04%)
TRG 52.54 Decreased By ▼ -2.19 (-4%)
UNITY 7.62 Decreased By ▼ -0.07 (-0.91%)
WTL 0.89 Decreased By ▼ -0.01 (-1.11%)
پاکستان

قلعہ سیف اللہ میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، ٹی ٹی پی کمانڈر ہلاک

  • ہلاک کمانڈر سیکیورٹی فورسز پر حملوں، اغوا برائے تاوان اور بھتہ خوری میں ملوث تھا: سیکیورٹی ذرائع
شائع اپ ڈیٹ

بلوچستان کے ضلع قلعہ سیف اللہ میں انٹیلی جنس بنیادوں پر کی گئی کارروائی کے دوران فتنۃ الخوارج سے وابستہ ایک دہشت گرد کمانڈر ہلاک ہوگیا۔

سیکیورٹی ذرائع کے حوالے سے آج نیوز نے رپورٹ کیا کہ ہلاک کمانڈر کی شناخت عادل شاہ عرف درویش کے نام سے ہوئی ہے، جو سیکیورٹی فورسز پر حملوں، اغوا برائے تاوان اور بھتہ خوری میں ملوث تھا۔

ذرائع نے بتایا کہ وہ ژوب، شیرانی اور شبان میں غیر مقامی دہشت گردوں کو طویل عرصے تک ٹھہرانے کے انتظامات میں بھی سہولت کاری کرتا رہا۔ وہ 2022 اور 2023 سے سیکیورٹی فورسز پر حملوں اور تاوان کے لیے بھتہ خوری میں ملوث تھا۔

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق عادل شاہ دسمبر 2020 سے فتنۃ الخوارج سے وابستہ تھا اور گروپ کے مالی معاملات کی نگرانی بھی کرتا تھا۔

ذرائع نے مزید بتایا کہ اس کے خلاف 19 مقدمات درج تھے، جبکہ اس کی گرفتاری یا ہلاکت میں مدد دینے کے لیے 25 لاکھ روپے انعام مقرر کیا گیا تھا۔

بلوچستان میں آپریشن ردّالفتنہ 3 کے تحت سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں جاری ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ آخری دہشت گرد کے خاتمے تک یہ مہم جاری رہے گی۔

Comments

200 حروف