پاکستان نے زلمے خلیل زاد کے بے بنیاد الزامات مسترد کردیے پاکستان دہشت گردی کے خلاف جنگ میں صف اول کا کردار ادا کررہا ہے، وزارتِ اطلاعات شائع 24 اکتوبر 2026 04:41pm
مسلم اور یورپی ممالک کا علاقائی تنازعات مذاکرات سے حل کرنے پر زور پاکستان، ترکیہ، مصر اور سعودی عرب، جنہیں مشترکہ طور پر آر فور کہا جاتا ہے، نے فرانس، جرمنی، اٹلی اور برطانیہ کے ساتھ... شائع 24 اکتوبر 2026 02:22pm
میر رضا قتل کیس، پولیس کی مبینہ غفلت کی تحقیقات کا حکم عدالتی کمیشن کی رپورٹ کی روشنی میں قتل کیس کی ازسرنو تحقیقات کے لیے نئی جے آئی ٹی تشکیل شائع 24 اکتوبر 2026 02:13pm
وزیر توانائی کا من مانے ڈیٹیکشن بلوں کے اجرا کے خلاف کارروائی کا حکم بل صرف پی آئی ٹی سی کے مرکزی آن لائن پورٹل سے جاری ہوں گے، خراب میٹر دو بلنگ سائیکل میں تبدیل کرنا لازم شائع 24 اکتوبر 2026 01:13pm
مالی سال 2026ء میں غیر ملکی منافع کی منتقلی ایف ڈی آئی سے 41 فیصد زیادہ رہی، ایس آئی ایف سی منافع اور ڈیویڈنڈ کی بیرون ملک منتقلی میں سب سے بڑا حصہ مینوفیکچرنگ کے شعبے کا رہا شائع 24 اکتوبر 2026 01:06pm
اسحاق ڈار کی علاقائی کشیدگی کم کرنے کیلئے سفارتی کوششیں جاری رکھنے پر زور نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے ترکیہ، سعودی عرب، مصر، فرانس، جرمنی، اٹلی اور برطانیہ کے وزرائے... شائع 24 اکتوبر 2026 12:59pm
پاکستان کی اردن کے شہرکرک میں چرچ پر دہشت گردانہ حملے کی شدید مذمت زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار شائع 24 اکتوبر 2026 12:43pm
آر فور وزرائے خارجہ کی اسرائیلی تشدد اور حوثی حملوں کی مذمت چاروں ممالک کا سفارتی کوششوں میں کردار ادا کرنے کے عزم کا اعادہ شائع 24 اکتوبر 2026 12:31pm
حکومت کی اپوزیشن کو مذاکرات کی ایک اور دعوت حکومت نے سیاسی تعطل ختم کرنے اور آئینی امور پر بات چیت کے لیے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی کو... شائع 24 اکتوبر 2026 12:22pm
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر