افغان طالبان کے الزامات مسترد، پاکستان کا حقِ دفاع استعمال کرنے کا عزم 2026 کے دوران افغان سرزمین سے ہونے والے دہشت گرد حملوں میں پاکستان میں 3,500 سے زائد افراد شہید یا زخمی ہوئے، دفتر خارجہ شائع 26 اکتوبر 2026 03:47pm
حوثیوں کے میزائل حملے، پاکستان کا سعودی عرب سے اظہارِ یکجہتی پاکستان نے سعودی عرب کے علاقوں مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کو نشانہ بنانے والے بیلسٹک میزائل حملوں کی شدید مذمت کی شائع 26 اکتوبر 2026 03:08pm
پاکستان اور ایتھوپیا کا سرمایہ کاری بڑھانے کیلئے بینکاری روابط مضبوط بنانے پر اتفاق وزیر خزانہ اور ایتھوپیا کے سفیر نے علاقائی اور عالمی اقتصادی صورت حال پر بھی تبادلہ خیال کیا شائع 26 اکتوبر 2026 02:35pm
سابق آرمی چیف جنرل (ر) عبدالوحید کاکڑ 89 برس کی عمر میں انتقال کرگئے جنرل عبدالوحید کاکڑ نے جنوری 1993 سے جنوری 1996 تک پاکستان کے چیف آف آرمی اسٹاف کے طور پر خدمات انجام دیں۔ ان کا انتقال 89 برس کی عمر میں ہوا شائع 26 اکتوبر 2026 01:02pm
پاکستان کی قطر کو طویل مدتی غذائی تحفظ شراکت داری کی پیشکش مذاکرات میں دونوں ممالک کے درمیان زرعی تجارت کو مضبوط بنانے، خوراک کی قابلِ اعتماد فراہمی کے انتظامات اور متعلقہ اداروں و کاروباری حلقوں کے درمیان طویل مدتی شراکت داریوں کے قیام پر توجہ دی شائع 26 اکتوبر 2026 11:05am
وزیراعظم کا برآمدی صنعتوں کا کردار مزید مضبوط بنانے پر زور ایل سی سی آئی کے صدر علی حسام اصغر نے وزیراعظم کو کاروباری برادری کو درپیش اہم مسائل سے آگاہ کیا شائع 26 اکتوبر 2026 09:20am
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر