پاکستان اور سعودی عرب نے مکہ دفاعی معاہدے کی توثیق کر دی، ترکیہ کا عمل جاری، دفتر خارجہ معاہدے میں کسی خفیہ شق کی موجودگی کی تردید شائع 23 اکتوبر 2026 09:26pm
فضائی آلودگی میں لاہور دنیا بھر میں سرفہرست، اے کیو آئی خطرناک سطح پر پہنچ گیا معالجین کا لاہور کے شہریوں کو فضائی آلودگی سے بچاؤ کے لیے باہر نکلتے وقت ماسک پہننے کا مشورہ شائع 23 اکتوبر 2026 07:07pm
وزیراعظم نے 2027 کے لیے گندم کی مجوزہ قیمت 4,500 روپے فی من مقرر کردی گزشتہ سال کے مقابلے میں ایک ہزار روپے اضافہ، پیداواری لاگت میں اضافے کے پیش نظر گندم کی کاشت بڑھانے کا فیصلہ شائع 23 اکتوبر 2026 05:42pm
بلوچستان کے علاقے اوتھل کے قریب کوچ اور وین میں تصادم، 12 افراد جاں بحق، 25 سے زائد زخمی جاں بحق افراد میں 5 خواتین اور سات مرد شامل ہیں شائع 23 اکتوبر 2026 05:31pm
گوادر میں کارروائیوں کے دوران خاتون سمیت کم از کم 10 دہشت گرد ہلاک آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گردوں کے حملوں میں ایک شہری جاں بحق، متعدد گاڑیوں کو نقصان پہنچا شائع 23 اکتوبر 2026 04:15pm
پاک ایران سرحد بندش، ایل پی جی کی قلت اور قیمتوں میں ہوشربا اضافہ گبد ریمدان اور تفتان سرحدی گزرگاہیں 17 اکتوبر کو بند کردی گئی تھیں شائع 23 اکتوبر 2026 04:00pm
پاکستان کا معاشی اصلاحات کے لیے غیر ملکی ماہرین سے استفادے کا فیصلہ وزیراعظم محمد شہباز شریف کی بین الاقوامی مشاورتی فرم الویریز اینڈ مارسل کے شمالی امریکہ آپریشنز کے منیجنگ ڈائریکٹر پیٹر بریگز سے ملاقات شائع 23 اکتوبر 2026 03:16pm
فیلڈ مارشل عاصم منیر کا بھارتی سرپرستی میں سرگرم دہشتگردوں کے خلاف کارروائیاں جاری رکھنے کا عزم عوامی حمایت سے پاکستان دہشتگردوں اور ان کے نظریے کو شکست دے گا، ہیڈکوارٹرز پشاور کے دورے پر خطاب شائع 23 اکتوبر 2026 01:37pm
اسحاق ڈار آر فور اور آر فور پلس ای تھری اجلاسوں میں شرکت کیلئے استنبول روانہ دورے کے دوران اسحاق ڈار کی اپنے ہم منصبوں کے ساتھ دوطرفہ ملاقاتیں بھی طے ہیں شائع 23 اکتوبر 2026 12:04pm
قومی اسمبلی نے اسٹیٹ لائف انشورنس کو کمپنی میں تبدیل کرنے کا بل منظور کرلیا بل وزیر مملکت برائے خزانہ و ریلوے بلال کیانی نے پیش کیا، جسے شق وار غور کے بعد ایوان نے منظور کرلیا۔ شائع 23 اکتوبر 2026 09:52am
برآمدات میں اضافے کے لیے توانائی اخراجات، ٹیکسوں اور تجارتی رکاوٹوں پر تجاویز وزیراعظم کو پیش کرنے کا فیصلہ یہ فیصلہ جمعرات کو وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کے مشاورتی اجلاس میں کیا گیا شائع 23 اکتوبر 2026 09:44am
وزیراعظم کی پاکستان اور مالدیپ کے درمیان براہ راست پروازیں شروع کرنے کی ہدایت دونوں ممالک کے درمیان تجارت کے طے شدہ ہدف کے حصول کے لیے بہتر فضائی رابطہ ضروری ہے، شہباز شریف شائع 23 اکتوبر 2026 09:35am
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر