صدر مملکت آج سے جرمنی کے دورے پر روانہ ہوں گے، تجارتی تعلقات کے فروغ پر توجہ مرکوز آصف علی زرداری اپنے جرمن ہم منصب، اعلیٰ قیادت اور کاروباری شخصیات سے ملاقاتیں کریں گے شائع 22 اکتوبر 2026 06:12pm
پی آئی اے کے نئے یونیفارم متعارف، پاکستانی ثقافت اور جدید فیشن کا امتزاج یہ کلیکشن کنسورشیم کی سربراہی میں نئی انتظامیہ کے تحت ایئرلائن کی جاری تبدیلیوں میں ایک اہم پیش رفت ہے، ترجمان شائع 22 اکتوبر 2026 03:20pm
خیبرپختونخوا میں بگڑتی سیکیورٹی صورتحال پر ایمرجنسی اور گورنر راج ناگزیر تھے، وزیراعظم ایپکس کمیٹی اجلاس میں وفاقی، صوبائی اور عسکری قیادت کی سیکیورٹی صورتحال اور انسدادِ دہشت گردی اقدامات پر مشاورت اپ ڈیٹ 22 اکتوبر 2026 04:35pm
پی ڈی پی کا پیٹرولیم مصنوعات اور ایل پی جی کی قیمتوں میں فوری کمی کا مطالبہ ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافے سے گھریلو اور تجارتی صارفین کی مشکلات مزید بڑھ جائیں گی، اعظم منہاس شائع 22 اکتوبر 2026 02:18pm
مشرقِ وسطیٰ تنازع کے باعث پاکستان میں مہنگائی بڑھنے کا خدشہ اگر خطے میں بحران برقرار رہا تو پاکستان کو مزید سخت مانیٹری پالیسی اختیار کرنا پڑسکتی ہے، آئی ایم ایف شائع 22 اکتوبر 2026 01:25pm
اے آئی سے پاکستان کی ملازمتوں کا منظرنامہ بدلنے کا امکان، خدمات کا شعبہ زیادہ متاثر ہوسکتا ہے، عالمی بینک حقیقی اثرات کا انحصار اس بات پر ہوگا کہ کاروباری ادارے اور کارکن اس ٹیکنالوجی کو کس حد تک اپناتے ہیں شائع 22 اکتوبر 2026 12:47pm
آئی ایم ایف کی مشرقِ وسطیٰ، شمالی افریقا اور پاکستان کی معیشت 1.3 فیصد سکڑنے کی پیش گوئی توانائی کی پیداوار اور تجارتی راستوں میں مزید رکاوٹیں معاشی صورتِ حال کو مزید خراب کر سکتی ہیں شائع 22 اکتوبر 2026 12:23pm
پاکستان اور مالدیپ کا دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے دونوں ممالک کے درمیان دیرینہ دوستانہ تعلقات کو اجاگر کیا شائع 22 اکتوبر 2026 09:56am
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر