ایک بیان میں فوج کے شعبہ تعلقات عامہ نے کہا کہ ان کارروائیوں میں ان دہشت گردوں کو نشانہ بنایا گیا جن کا تعلق بھارت کے حمایت یافتہ گروپ فتنۃ الہندوستان سے تھا۔
ذرائع کے مطابق پاک فوج کی جوابی کارروائی میں افغان طالبان کی متعدد چوکیاں تباہ ہوگئیں، جس کے نتیجے میں اہلکار اپنی پوزیشنیں چھوڑ کر فرار ہونے پر مجبور ہوگئے
اجلاس میں منڈیوں تک رسائی بہتر بنانے، برآمدات میں تنوع لانے، سرمایہ کاری کے بہاؤ میں سہولت فراہم کرنے اور سرحد پار تجارت میں طریقہ کار کی رکاوٹیں دور کرنے پر توجہ مرکوز کی گئی