فیلڈ مارشل عاصم منیر اور سعودی سفیر کی ملاقات، دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال فریقین کا دفاعی تعاون، ادارہ جاتی روابط اور تزویراتی ہم آہنگی مزید مضبوط بنانے کی ضرورت پر زور اپ ڈیٹ 19 اکتوبر 2026 11:57pm
مکہ کا معاہدہ صرف دفاعی معاہدہ ہے، محسن نقوی وزیر داخلہ نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے پاکستان کی امن کوششوں میں غیرمعمولی کردار کو سراہا اپ ڈیٹ 20 اکتوبر 2026 09:50am
کراچی میں تقریباً دو سال بعد پولیو کا پہلا کیس رپورٹ اس کیس کے بعد پاکستان میں پولیو کے مجموعی کیسز کی تعداد سات ہو گئی ہے شائع 19 اکتوبر 2026 06:33pm
وزیراعظم شہباز شریف کا مویشیوں کی ویکسین تیار کرنے کے لیے قومی پلانٹ قائم کرنے کا اعلان لائیو اسٹاک اینڈ ڈیری ڈیولپمنٹ بورڈ کی تنظیمِ نو کا حکم شائع 19 اکتوبر 2026 06:33pm
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار ایس سی او سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے تاجکستان پہنچ گئے دورے کے دوران تاجکستان کے صدر اور وزیراعظم سے ملاقاتیں کریں گے شائع 19 اکتوبر 2026 04:50pm
سعودی عرب پر حملوں کا اجتماعی جواب دیا جائے گا، فوجی ترجمان بڑھتے ہوئے فوجی تنازعات مسلم ممالک کے مفادات کے لیے نقصان دہ ہوں گے, ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری شائع 19 اکتوبر 2026 03:14pm
بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر وجاہت وحید شہید، 4 دہشت گرد ہلاک صدرمملکت اور وزیراعظم کا بلوچستان میں دہشتگردوں کے خلاف کامیاب آپریشنز پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین شائع 19 اکتوبر 2026 12:44pm
مریم نواز کا دہشتگردوں کے خلاف کارروائیوں پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے اتوار کو کوئٹہ، نوشکی اور خضدار میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائیوں پر... شائع 19 اکتوبر 2026 11:47am
اسحاق ڈار اور عباس عراقچی کا ٹیلی فونک رابطہ، علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال اسحاق ڈار نے علاقائی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مسلسل مذاکرات اور سفارت کاری کی اہمیت پر زور دیا شائع 19 اکتوبر 2026 09:59am
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر