وزیراعظم کا خیبر پختونخوا میں بدامنی سے نمٹنے کے اقدامات کا دفاع وزیراعظم کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی قیادت میں صوبائی حکومت کے طرزِ عمل سے معیشت کو خطرات لاحق ہوئے اپ ڈیٹ 14 اکتوبر 2026 09:34am
پاک فوج کا فتح 2 توسیع شدہ رینج کے ہائپرسونک بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ صدر، وزیراعظم اور آرمی چیف کی کامیاب تجرباتی لانچنگ پر سائنسدانوں اور انجینئرز کو مبارک باد اپ ڈیٹ 13 اکتوبر 2026 07:41pm
گندم کی قیمت کا اعلان صوبوں سے مشاورت کے بعد ہوگا، وزیراعظم قومی زراعت و غذائی تحفظ کونسل کے پہلے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے اظہارِ خیال شائع 13 اکتوبر 2026 07:00pm
وزیراعظم کا پاکستانی ہنر مندوں کیلئے یورپ میں قانونی روزگار بڑھانے پر زور یورپی کمشنر کو اعتماد ہے کہ پاکستان قانونی ہجرت اور افرادی قوت کی آمد و رفت بڑھانے کے لیے مؤثر اقدامات کر رہا ہے اپ ڈیٹ 13 اکتوبر 2026 08:02pm
غیر فعال وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے مبینہ اغوا پر بھائی کا ہائی کورٹ سے رجوع درخواست کی فوری سماعت مقرر کرنے کی استدعا شائع 13 اکتوبر 2026 05:21pm
خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کا مقصد انسدادِ دہشت گردی کی یکساں پالیسی ہے، وفاقی حکومت صدر آصف علی زرداری نے وزیر اعظم کے مشورے پر آئین کے آرٹیکل 232 اور 234 کے تحت ایمرجنسی نافذ کی، اعظم نذیر تارڑ شائع 13 اکتوبر 2026 01:44pm
مریم نواز کی ای بائیکس اسکیم نے نوجوانوں میں مقبولیت کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا درخواستوں کا عمل مکمل، 13 لاکھ سے زائد رجسٹریشنز، 6 لاکھ 7 ہزار سے زائد درخواستیں موصول شائع 13 اکتوبر 2026 01:36pm
ملتان میں رحمان بابا ایکسپریس کی 14 بوگیاں پٹری سے اترگئیں، 4 افراد جاں بحق، 49 زخمی کراچی سے پشاور جانے والی ٹرین کی 14 بوگیاں پٹری سے اتریں، تقریباً ایک ہزار مسافر سوار تھے اپ ڈیٹ 13 اکتوبر 2026 07:16pm
عالمی بینک نے 2022 سے اب تک پاکستان کیلئے 3.2 ارب ڈالر کی نجی سرمایہ کاری متحرک کی مالی سال 2026 کے دوران عالمی بینک گروپ نے ترقی پذیر ممالک کے لیے نجی شعبے سے ریکارڈ 112 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری متحرک کی شائع 13 اکتوبر 2026 10:06am
وزیراعظم کی ایس ایم ایز کے لیے قرضوں کی مالیت 2.2 ٹریلین روپے کرنے کی ہدایت چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباری اداروں میں ملکی معاشی ترقی کو آگے بڑھانے کی بے پناہ صلاحیت موجود ہے، شہباز شریف شائع 13 اکتوبر 2026 09:50am
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر