پاکستانی افواج پہلے ہی سعودی عرب میں تعینات ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے بدھ کو کہا کہ... شائع 07 اکتوبر 2026 10:36pm
بس بہت ہوگیا، خیبر پختونخوا کو ’طالبان کے حامیوں‘ کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑا جاسکتا، وزیر دفاع سکیورٹی صورتحال کے بجائے سیاسی لانگ مارچ پر توجہ دینے پر وزیراعلیٰ سہیل آفریدی اور ان کی کابینہ پر تنقید شائع 07 اکتوبر 2026 09:14pm
اقوام متحدہ کے سربراہ کی وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات، عالمی امن کی کوششوں پر تبادلہ خیال گوتریس نے علاقائی تنازعات کے پُرامن حل کے لیے پاکستان کی کوششوں کو سراہا اپ ڈیٹ 07 اکتوبر 2026 10:48pm
پاک بحریہ کی بحیرۂ عرب میں کارروائیاں، 9 کروڑ 60 لاکھ ڈالر مالیت کی منشیات قبضے میں لے لی کارروائیوں کے دوران خفیہ خانوں میں چھپائی گئی تقریباً 850 کلوگرام آئس اور 2 ہزار کلوگرام بھنگ برآمد کرلی گئی شائع 07 اکتوبر 2026 06:36pm
گورنر کی اعلیٰ حکام سے ملاقات ’غیر آئینی قرار‘، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے قانونی رائے طلب کرلی این ایف سی میں حصہ، قبائلی اضلاع کے مالی حقوق اور صوبے کے واجبات کا مطالبہ شائع 07 اکتوبر 2026 06:29pm
حکومت مذاکرات کیلئے تیار، سیاسی عدم استحکام سے مطالبات تسلیم نہیں ہونگے، رانا ثناء اللہ پی ٹی آئی عدالتی حکم کی خلاف ورزی کرتے ہوئے خیبر پختونخوا میں سرکاری وسائل اسلام آباد کی جانب مارچ کے لیے استعمال کررہی ہے، مشیر اپ ڈیٹ 07 اکتوبر 2026 06:15pm
بحرین کے وزیر خارجہ کا دورہ پاکستان، تجارت و دفاع پر بات چیت ہوگی مذاکرات میں تجارت، سرمایہ کاری، دفاع اور سیکیورٹی تعاون سمیت باہمی تعلقات کے مختلف امور زیر بحث آئیں گے شائع 07 اکتوبر 2026 01:07pm
سکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں کارروائیاں، 18 دہشتگرد ہلاک صدر مملکت اور وزیراعظم کا خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں کامیاب کارروائیوں پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین شائع 07 اکتوبر 2026 12:57pm
سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے معاشی استحکام، سرمایہ کاروں کا اعتماد اور پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ ضروری ہے، وزیر خزانہ تین سال قبل سکڑنے والی پاکستان کی معیشت اب ترقی کی جانب بڑھ رہی ہے، محمد اورنگزیب شائع 07 اکتوبر 2026 09:43am
خطے کے انتہائی غریب افراد میں 48 فیصد پاکستانی ہیں، ورلڈ بینک رپورٹ کے مطابق 2024 میں مینا اے پی کی 14.3 فیصد آبادی روزانہ 3 ڈالر سے کم پر زندگی گزار رہی تھی شائع 07 اکتوبر 2026 09:30am
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر