صدر آصف زرداری نے اقوام متحدہ کے سربراہ گوتریس کو نشانِ امتیاز عطا کردیا پاکستان کی جانب سے کسی اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کو یہ اعزاز پہلی بار دیا گیا ہے شائع 06 اکتوبر 2026 11:14pm
ڈیرہ اسماعیل خان میں فائرنگ، ایف بی آر کے 2 اہلکار جاں بحق حملہ آور اسکواڈ کے اہلکاروں کا سرکاری اسلحہ اور گولہ بارود بھی ساتھ لے گئے، ایف بی آر اعلامیہ شائع 06 اکتوبر 2026 10:45pm
پاکستان نے توسیعی رینج کے ’فتح-4‘ کروز میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا میزائل جدید ایویانکس اور جدید ترین نیویگیشن نظام سے لیس ہے شائع 06 اکتوبر 2026 08:48pm
احتجاج سے معاشی فوائد متاثر ہوسکتے ہیں، پی ٹی آئی لانگ مارچ کی کال واپس لے، شہباز شریف حکومت مذاکرات کے لیے تیار ہے، تاہم پی ٹی آئی کو لانگ مارچ ختم کرنا ہوگا، وزیراعظم اپ ڈیٹ 06 اکتوبر 2026 08:04pm
سربراہ اقوام متحدہ کی امریکا، ایران مذاکرات میں پاکستان کے کردار کی تعریف، فریقین کا اعتماد اہم قرار غزہ میں امن کا مطالبہ، فلسطینیوں کے حق خودارادیت کو ناگزیر قرار دیا اپ ڈیٹ 06 اکتوبر 2026 06:08pm
سرکاری اداروں کے مجموعی نقصانات دسمبر 2025 تک 7.22 کھرب روپے ہوگئے خسارہ برداشت کرنے والے ادارے فی کاروباری دن تقریباً 2.8 ارب روپے خرچ کر رہے ہیں شائع 06 اکتوبر 2026 09:55am
وزیراعظم کی لائیو اسٹاک برآمدات بڑھانے کے لیے اقدامات کی منظوری لائیو اسٹاک شعبے کو کارپوریٹ بنیادوں پر منظم کیا جائے، شہباز شریف شائع 06 اکتوبر 2026 09:33am
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر