پاکستان نے سعودی آپریشن میں پی اے ایف طیاروں کی شرکت سے متعلق نیویارک ٹائمز کی رپورٹ مسترد کردی پاکستان کی عالمی میڈیا اداروں سے قیاس آرائیوں پر مبنی رپورٹنگ سے گریز کی اپیل شائع 08 اکتوبر 2026 07:30pm
پاکستان اور بحرین کا مشترکہ ورکنگ گروپس فعال بنانے، تجارتی تعلقات وسعت دینے پر اتفاق دونوں ممالک نے افرادی قوت کی نقل و حرکت، فنی تربیت اور انسانی وسائل کی ترقی میں تعاون جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا، وزیر خارجہ اسحاق ڈار شائع 08 اکتوبر 2026 06:28pm
پی آئی اے بیڑے کو جدید بنانے کیلئے پاکستان کا برطانیہ سے تعاون لینے کا فیصلہ ایئربس اور رولز رائس کے طیاروں اور انجنوں کے ممکنہ انتظامات شامل ہیں شائع 08 اکتوبر 2026 10:49am
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ طے پاگیا پاکستان کو ای ایف ایف کے تحت تقریباً ایک ارب ڈالر جبکہ آر ایس ایف کے تحت تقریباً 21 کروڑ ڈالر دستیاب ہوں گے شائع 08 اکتوبر 2026 09:12am
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر