نورستان میں جھڑپیں، پاکستان نے افغان طالبان کے الزامات مسترد کردئیے افغان طالبان حکومت سے افغانستان میں سرگرم دہشت گرد تنظیموں کے خلاف قابلِ اعتماد اور قابلِ تصدیق کارروائی کا مطالبہ اپ ڈیٹ 28 ستمبر 2026 09:39am
بلوچستان میں 96 گھنٹوں کے آپریشنز میں 71 سے زائد دہشت گرد ہلاک افغان طالبان حکومت کی دہشت گردی کی سرگرمیوں میں ملوث ہونے سے قیمتی جانوں کا نقصان جاری ہے، آئی ایس پی آر شائع 27 ستمبر 2026 04:46pm
ریلوے نے پی ایس او ڈپو تک ڈیزل کی ترسیل شروع کردی راولپنڈی سے 7 لاکھ 50 ہزار لیٹر ڈیزل لے کر چلنے والی مال گاڑی پشاور ڈویژن پہنچ گئی شائع 27 ستمبر 2026 02:29pm
پی این ایس/ایم ہنگور کی ہتھیاروں سے پہلی فائرنگ، جنگی صلاحیت کا مظاہرہ وزیراعظم ہنگور کی پہلی براہ راست ہتھیاروں کی کامیاب فائرنگ پر پاکستان نیوی اور اس کی قیادت کو مبارکباد دی۔ شائع 27 ستمبر 2026 02:12pm
پاکستان میں ایس سی او قومی رابطہ کاروں کا پہلا اجلاس کل ہوگا اجلاس کی صدارت ایس سی او کے لیے پاکستان کے قومی رابطہ کار کریں گے شائع 27 ستمبر 2026 12:41pm
مکہ معاہدہ برائے مشترکہ دفاع، پاکستان، سعودی عرب کا مشترکہ کوششیں جاری رکھنے کا عزم میں نے پاکستان آرمی کے سربراہ اور مسلح افواج کے کمانڈر فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات کی، سعودی وزیز دفاع شائع 27 ستمبر 2026 11:40am
پاکستان نے بھارت کی سرپرستی میں دہشت گردی کا چہرہ دنیا کے سامنے بے نقاب کردیا بھارت نے پروپیگنڈے کو ریاستی حکمت عملی، غلط معلومات کو سفارت کاری اور دہشت گردی کو پالیسی کے آلے کے طور پر اپنایا ہے، صائمہ سلیم شائع 27 ستمبر 2026 11:15am
ایس آئی ایف سی کا پاکستان، پرتگال سرمایہ کاری تعاون بڑھانے پر زور کونسل نے پرتگال کے سفیر کی میزبانی کی، جس کے دوران پاکستان اور پرتگال کے درمیان اقتصادی، تجارتی اور سرمایہ کاری تعاون مضبوط بنانے کے حوالے سے تفصیلی بات چیت ہوئی۔ شائع 27 ستمبر 2026 11:04am