بھارت دہشت گردی کی حمایت، اقلیتوں کے حقوق کی خلاف ورزی کر رہا ہے، پاکستان کا اقوام متحدہ میں بیان صائمہ سلیم کے مطابق پاکستان میں رواں صدی کے آغاز سے دہشت گردی کے واقعات میں تقریباً ایک لاکھ افراد جاں بحق ہو چکے ہیں شائع 26 ستمبر 2026 07:35pm
ڈیرہ اسماعیل خان میں دھماکا، 11 افراد جاں بحق، 30 زخمی، ریسکیو ذرائع تحریک طالبان پاکستان نے ہفتے کے روز ہونے والے حملے کی ذمہ داری قبول کرلی شائع 26 ستمبر 2026 07:17pm
پٹرولیم لیوی کے خلاف جماعت اسلامی کی نئی مہم، 20 لاکھ حلف نامے جمع کرنے کا ہدف امیرجماعت اسلامی کراچی منعم ظفرخان نے اعلان کیا ہے کہ پیٹرول لیوی بھتہ ٹیکس کے خاتمے اور آئی پی پیز مافیا سے نجات... شائع 26 ستمبر 2026 04:25pm
اسحاق ڈار کا مسجد اقصیٰ کی خلاف ورزیوں پر اجتماعی ردعمل پر زور مقبوضہ مشرقی بیت المقدس کی حیثیت کے بارے میں کسی قسم کا ابہام نہیں ہونا چاہیے شائع 26 ستمبر 2026 04:01pm
کمشنر کراچی کا کتوں کے کاٹنے کے واقعات کی روک تھام کیلئے اقدامات کا حکم افسران متاثرہ شہریوں کو بروقت علاج کی فراہمی یقینی بنائیں، سید حسن نقوی شائع 26 ستمبر 2026 03:34pm
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی، 750 ملین ڈالر مالیت کی 2800 کلو سے زائد منشیات پکڑلی صرمملک آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کا بحیرہ عرب میں منشیات کے خلاف کامیاب کارروائی پر پاک بحریہ کے جوانوں کو خراجِ تحسین شائع 26 ستمبر 2026 02:19pm
اسلام آباد سیف سٹی کیمروں کے تحفظ کیلئے آرڈیننس منظور آرڈیننس کا مقصد سیف سٹی کیمروں اور نگرانی کے نظام کو نقصان سے محفوظ بنانا اور نقصان کی صورت میں اس کی تلافی یقینی بنانا ہے شائع 26 ستمبر 2026 12:19pm
پاکستان، سعودی عرب، ترکیہ کے عسکری سربراہان کا دفاعی تعاون بڑھانے پر بات چیت سعودی عرب، پاکستان اور ترکیہ نے گزشتہ ماہ مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے پر دستخط کیے تھے شائع 26 ستمبر 2026 11:43am
آبنائے ہرمز اور باب المندب عالمی معیشت کی شہ رگ، انہیں کھلا رہنا چاہئے ، وزیراعظم کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے ، کشمیریوں کی مکمل سفارتی، سیاسی اور اخلاقی حمایت جاری رکھیں گے، شہباز شریف شائع 26 ستمبر 2026 11:32am