آبنائے ہرمز اور باب المندب عالمی معیشت کی شہ رگ، انہیں کھلا رہنا چاہئے ، وزیراعظم وزیراعظم نے کہا کہ دریائے سندھ کے نظام کا مشترکہ پانی پاکستان اور پورے خطے کے لیے زندگی کی شہ رگ ہے اپ ڈیٹ 26 ستمبر 2026 11:39am
پی ٹی آئی کے احتجاج سے قبل اسلام آباد میں ہزاروں سیکیورٹی اہلکار تعینات وزیر اطلاعات نے شہر میں لاک ڈاؤن لگانے کی تردید کردی شائع 24 ستمبر 2026 06:43pm
کاروباری رہنماؤں کا کراچی کی معیشت کی بحالی کے لیے اصلاحات کا مطالبہ فاروق افضل کا کہنا ہے کہ مسابقت برقرار رکھنے کیلئے شہر کے کاروبار کو قابلِ اعتماد انفرااسٹرکچر اور سازگار ماحول درکار ہے شائع 24 ستمبر 2026 05:51pm
پاکستان انویسٹر سمٹ، این آئی سی کراچی کے اسٹارٹ اپس کی معاونت بڑھانے کیلئے 4 مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط این آئی سی کراچی انویسٹر سمٹ میں اہم شراکت داریاں طے، پاکستان کے جدت اور اسٹارٹ اپ ایکو سسٹم کو فروغ حاصل شائع 24 ستمبر 2026 03:31pm
ناکام ڈرون دراندازی کے بعد پاکستان کے افغانستان میں 10 مقامات پر حملے پاکستان افغان سرزمین سے کیے جانے والے حملے کسی صورت قبول نہیں کرے گا، عطا اللہ تارڑ اپ ڈیٹ 24 ستمبر 2026 04:17pm
وزیراعظم شہباز شریف کی یورپی یونین کی اعلیٰ قیادت سے ملاقات، جی ایس پی پلس کی اہمیت پر زور ملاقات کے دوران رہنماؤں نے تعلقات کے تمام پہلوؤں کا جائزہ لیا شائع 24 ستمبر 2026 11:31am
پاکستان سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا ہے، وزیراعظم شہباز شریف شہباز شریف کی سعودی عرب کے خلاف حالیہ حوثی حملوں کی شدید ترین الفاظ میں مذمت شائع 24 ستمبر 2026 09:04am
پاکستان ایران جنگ کے خاتمے کے لیے ثالثی پر مکمل توجہ مرکوز کیے ہوئے ہے، وزیراعظم پاکستان نے امید نہیں چھوڑی اور صورتحال کو کشیدہ ہونے سے روکنے میں مدد کے لیے اپنی کوششیں جاری رکھے گا، شہباز شریف شائع 24 ستمبر 2026 08:57am
پاکستان کیلئے جائزہ مذاکرات، وزیراعظم شہباز شریف کی آئی ایم ایف سربراہ سے ملاقات وزیراعظم شہباز شریف کا آئی ایم ایف اصلاحاتی پروگرام پر عملدرآمد کا عزم شائع 24 ستمبر 2026 08:49am