ایندھن کی قلت ہوئی تو قیمت ایک ہزار روپے فی لیٹر تک پہنچ سکتی ہے، وفاقی وزیر پٹرولیم حکومت موسم سرما میں عوام کے لیے گیس کی قلت نہیں ہونے دے گی اپ ڈیٹ 21 ستمبر 2026 12:06am
ہنگو، سیکیورٹی فورسز کی کارروائی ،8 دہشت گرد ہلاک ، 2 افسران سمیت 6 جوان شہید صدرمملکت اور وزیراعظم کا شہدا کو خراج عقیدت ،اہلخانہ سے اظہار تعزیت شائع 20 ستمبر 2026 11:33pm
ایندھن ریلیف اسکیم : حکومت نے موٹر سائیکلوں، رکشوں اور چنگ چی رکشوں کے لیے ملکیتی شرط ختم کردی 2006 کے بعد رجسٹرڈ موٹر سائیکلیں، رکشے اور چنگ چی رکشے اب وزیراعظم کی ایندھن ریلیف اسکیم کے اہل ہیں، جس کے تحت پیٹرول پر نمایاں رعایت اور رجسٹریشن کی سابقہ رکاوٹیں ختم کردی گئی ہیں شائع 20 ستمبر 2026 05:53pm
علیمہ خان کو 27 ستمبر کے احتجاج سے قبل ایم پی او کے تحت حراست میں لے لیا گیا پی ٹی آئی کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے اس اقدام کی مذمت کی شائع 20 ستمبر 2026 04:29pm
ہڑتالوں، دھرنوں اور سڑکوں کی بندش سے یومیہ 120 ارب روپے کا معاشی نقصان ہوسکتا ہے، وزیر خزانہ معاشی سرگرمیوں میں خلل کا فوری بوجھ عام شہریوں، یومیہ اجرت پر کام کرنے والے افراد، چھوٹے دکانداروں اور چھوٹے کاروباروں پر پڑے گا، محمد اورنگزیب اپ ڈیٹ 21 ستمبر 2026 09:41am
کمپیٹیشن کمیشن کی بڑی کارروائی : ایڈبل آئل ٹینکر اونرز ایسوسی ایشن پر 6 کروڑ روپے جرمانہ دسمبر 2025ء میں شوکاز نوٹس ملنے کے باوجود اگست 2026ء میں کرائے دوبارہ بڑھائے گئے شائع 20 ستمبر 2026 12:27pm
قلات کے قریب سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 5 دہشت گرد ہلاک، 23 مغوی بازیاب کارروائی کے دوران 6 ٹرک، 3 بسیں اور 2 کاریں بھی برآمد کی گئیں شائع 20 ستمبر 2026 12:09pm
اسحاق ڈار 81ویں اقوام متحدہ جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کیلئے نیویارک روانہ اسحاق ڈار جموں و کشمیر کے بارے میں اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے رابطہ گروپ کے اجلاس میں شرکت کریں گے شائع 20 ستمبر 2026 12:04pm
وفاقی محصولات میں کمی سے صوبائی ترقیاتی پروگرام متاثر ہورہے ہیں، سندھ حکومت سندھ نے اپنے وسائل پر دباؤ کے باوجود مالی تعاون کے ذریعے اس عزم کا مظاہرہ کیا ہے،سکھ دیو ہیمنانی شائع 20 ستمبر 2026 10:33am
وزیراعظم کی خصوصی ریلیف اسکیم کا دائرہ کار مزید وسیع اسکیم کا دائرہ ان موٹرسائیکل سواروں، چنگ چی اور رکشہ ڈرائیوروں تک بڑھا دیا جو ایک وقت میں پانچ لیٹر سے کم پٹرول خریدتے ہیں۔ شائع 20 ستمبر 2026 10:17am
حکومت نے فیول ریلیف اسکیم کی خامیاں دور کرنے کیلئے اقدامات شروع کردیئے انٹرنیٹ سے محروم پٹرول پمپس پر ایس ایم ایس کے ذریعے ٹوکن ریڈیم کرنے کی اجازت شائع 20 ستمبر 2026 10:01am