اسلام آباد کی جانب مارچ کرنے والوں کو ہر ممکن طریقے سے روکا جائے گا، محسن نقوی حکومت اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف توہینِ عدالت کی کارروائی آگے بڑھائے گی، وفاقی وزیر داخلہ اپ ڈیٹ 19 ستمبر 2026 11:36am
وزیراعظم کی 20 سال پرانی موٹرسائیکلوں، رکشوں کو ایندھن ریلیف اسکیم میں شامل کرنے کی ہدایت یکم جنوری 2006 یا اس کے بعد رجسٹرڈ تمام موٹرسائیکلیں، رکشے اور چنگ چی رکشے ایندھن ریلیف اسکیم میں رجسٹریشن کے اہل ہوں گے، وزیراعظم آفس سے جاری بیان شائع 18 ستمبر 2026 06:49pm
کوہاٹ بم دھماکے میں 15 پولیس اہلکاروں سمیت 21 افراد شہید، پولیس دھماکے اور اس کے بعد فائرنگ کے تبادلے میں ساتوں حملہ آور مارے گئے، حکام اپ ڈیٹ 18 ستمبر 2026 10:12pm
سعودی عرب کے دفاع کیلئے پاکستان کسی بھی حد تک جائے گا، ڈی جی آئی ایس پی آر پاکستان مکمل طور پر سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہے، لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری شائع 18 ستمبر 2026 12:15pm
ہر ڈسکو کے 51 سے 100 فیصد حصص کی نجکاری کا منصوبہ، قومی اسمبلی کمیٹی کو بریفنگ فیصل آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (فیسکو) کے لیے 10 فریق اہل قرار پائے ہیں شائع 18 ستمبر 2026 10:05am
وزیراعظم کا ایندھن کے استعمال اور سرکاری اخراجات میں کٹوتی کا اعلان قربانی کا آغاز حکومت اور اشرافیہ سے ہونا چاہیے، شہباز شریف شائع 18 ستمبر 2026 09:30am