وزیراعظم کا کسی بھی علاقے میں دو گھنٹے سے زائد بجلی کی لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا حکم متعلقہ حکام کو آر ایل این جی کی فراہمی میں رکاوٹیں دور کرنے کے لیے فوری اقدامات کی ہدایت شائع 11 ستمبر 2026 07:56pm
وزیراعظم نے زرعی پیداوار بڑھانے اور برآمدات میں اضافے کا حکم دے دیا پاکستان کی زرعی برآمدات گزشتہ مالی سال 5.18 ارب ڈالر رہیں شائع 11 ستمبر 2026 02:41pm
کرم میں انٹیلی جنس بنیاد پر کارروائی، افغان شہری سمیت 4 دہشت گرد ہلاک سیکیورٹی ذرائع نے بتایا کہ ہلاک ہونے والا دہشت گرد عبیداللہ ولد غلام غوث صالحی افغانستان کے صوبہ لوگر کے گاؤں شاہ قلعہ کا رہائشی تھا شائع 11 ستمبر 2026 01:27pm
کراچی میں کل سے بارش اور گرج چمک کا امکان ہے، محکمہ موسمیات اس کے زیر اثر 13 ستمبر کی شام سے 16 ستمبر تک تھرپارکر، عمرکوٹ، میرپورخاص، بدین، ٹھٹھہ، سجاول اور ٹنڈو محمد خان میں گرد آلود ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے اپ ڈیٹ 13 ستمبر 2026 05:19pm
پاکستان کا ہانگ کانگ سے کیتھے پیسیفک کی پروازیں بحال کرنے پر زور بہتر فضائی رابطہ دونوں فریقوں کے درمیان تجارت، سیاحت اور کاروباری سطح پر روابط کو فروغ دینے میں مدد دے سکتا ہے شائع 11 ستمبر 2026 10:34am
تجارت اور کارگو کلیئرنس تیز کرنے کیلئے وزیراعظم نے اہداف کی منظوری دیدی حکومت کاروباری برادری کو ہر ممکن سہولت فراہم کرنے اور تجارتی و کاروباری سرگرمیوں کو آسان بنانے کے لیے پرعزم ہے، شہباز شریف شائع 11 ستمبر 2026 09:37am
وزیر خزانہ اور ناگراجن کی ملاقات، برٹش انٹرنیشنل انویسٹمنٹ کے پاکستان میں سرمایہ کاری منصوبوں پر گفتگو وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب نے برٹش انٹرنیشنل انویسٹمنٹ (بی آئی آئی) کے ایشیا کے منیجنگ ڈائریکٹر... شائع 11 ستمبر 2026 09:24am