وزیراعظم اور گیٹس فاؤنڈیشن کا انسداد پولیو اور اہم اصلاحات پر تبادلہ خیال پاکستان کے پولیو کے مکمل خاتمے کے مشترکہ ہدف کے حصول کے عزم کا اعادہ شائع 10 ستمبر 2026 11:50pm
حوثی حملوں پر مکہ معاہدے کے تحت فوجی ردعمل زیر بحث نہیں آیا، پاکستان وقت آنے پر معاہدے کے تحت کارروائی کریں گے، دفتر خارجہ اپ ڈیٹ 10 ستمبر 2026 03:29pm
پاکستان کی بی آر آئی شراکت داروں کو سی پیک کے دوسرے مرحلے میں مواقع سے فائدہ اٹھانے کی دعوت سی پیک پاکستان کو ایک بڑے علاقائی رابطہ مرکز کے طور پر ابھار رہا ہے، جام کمال شائع 10 ستمبر 2026 12:50pm
اسحاق ڈار کی ترک ہم منصب سے ٹیلی فونک گفتگو، فلسطین اور دو ریاستی حل کی حمایت کا اعادہ دونوں وزرائے خارجہ نے فلسطین کے حوالے سے اپنے مشترکہ مؤقف کا اعادہ کیا اور آٹھ عرب و اسلامی ممالک کے مشترکہ بیان کی حمایت کا اظہار کیا شائع 10 ستمبر 2026 12:40pm