تحقیقات نے کالعدم جے اے سی کے بھارت سے گٹھ جوڑ کا پردہ چاک کر دیا، عطا اللہ تارڑ گرفتار ملزم سے تحقیقات کا سلسلہ جاری ہے، وفاقی وزیرِ اطلاعات شائع 26 جولائ 2026 08:23pm
ملک بھر میں بارشوں سے مزید 11 افراد جاں بحق، 25 زخمی 26 جون سے اب تک بارشوں سے زخمی ہونے والوں کی مجموعی تعداد 297 تک پہنچ چکی ہے۔ شائع 26 جولائ 2026 01:09pm
برآمدات میں اضافہ اور ٹیکس نیٹ کی توسیع ناگزیر ہے، احسن اقبال پاکستان کو ڈالر خرچ کرنے والی معیشت سے ڈالر کمانے والی معیشت بننا ہوگا، احسن اقبال شائع 26 جولائ 2026 11:36am
ورلڈ بینک نے پنجاب کے پریٹ منصوبے کی کارکردگی کو تسلی بخش قرار دیدیا ورلڈ بینک کی تازہ رپورٹ کے مطابق منصوبہ اپنے ترقیاتی اہداف کے حصول کی جانب درست سمت میں گامزن ہے شائع 26 جولائ 2026 11:29am
ایس سی او اجلاس: اسحاق ڈار کی چار ممالک کے وزرائے خارجہ سے اہم ملاقاتیں نائب وزیراعظم نے قازقستان، ازبکستان، تاجکستان اور بیلاروس کے وزرائے خارجہ سے اہم دوطرفہ ملاقاتیں کیں شائع 26 جولائ 2026 10:53am
کراچی کے کئی علاقوں میں ہلکی سے درمیانی شدت کی بارش ڈی ایچ اے، ملیر اور گلشنِ معمار سمیت شہر کے مختلف علاقوں میں بارش ہوئی شائع 26 جولائ 2026 12:23am