حکومت پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا روزانہ جائزہ لے گی مشرقِ وسطیٰ میں تازہ کشیدگی کے بعد عالمی منڈی میں ڈیزل مہنگا ہوگیا، اوگرا روزانہ قیمتوں کے تعین کی تفصیلات بھی جاری کرے گا، علی پرویز ملک اپ ڈیٹ 18 جولائ 2026 09:21am
شراکت داری سے سی پیک 2.0 آگے بڑھے گا، وزیراعظم کا پاک چین 44 کروڑ ڈالر کے فارما معاہدوں کا خیرمقدم پاکستان میں کام کرنے والے چینی شہریوں کی سیکیورٹی حکومت کی اولین ترجیح ہے، شہباز شریف شائع 17 جولائ 2026 08:03pm
بنوں میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 24 دہشت گرد ہلاک بنوں کے مختلف علاقوں میں دہشت گردوں کے خلاف سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں بدستور جاری شائع 17 جولائ 2026 02:29pm
کارگو طیارہ حادثے کے شکار خاندانوں کا بلیک باکسز کی تلاش کے لیے عالمی امداد کا مطالبہ 7 جولائی کو ہونے والے حادثے کے کچھ ہی دیر بعد کے ٹو ایئرویز کے کارگو طیارے کا ملبہ برآمد کر لیا گیا تھا شائع 17 جولائ 2026 01:46pm
مون سون، محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں بارشوں کا الرٹ جاری کردیا پی ایم ڈی کے مطابق 18 سے 25 جولائی کے دوران کشمیر اور گلگت بلتستان میں کہیں کہیں موسلادھار اور انتہائی شدید بارش متوقع ہے شائع 17 جولائ 2026 01:42pm
پاکستان اور چین کا تجارت، سرمایہ کاری و دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق شنگھائی میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور چینی وزیر خارجہ وانگ ای کے درمیان ملاقات شائع 17 جولائ 2026 12:27pm
نیٹ میٹرنگ کے تحت مالی سال 2026 میں سولر بجلی کی پیداوار میں ریکارڈ اضافہ ہوا، مشیر سولر بجلی کی پیداوار مالی سال 2020 میں صرف 190 میگاواٹ تھی، جو مالی سال 2026 تک بڑھ کر تقریباً 6,978 میگاواٹ ہوگئی شائع 17 جولائ 2026 09:40am
علاقائی کشیدگی معیشت کیلئے خطرہ، ایندھن کی بلا تعطل فراہمی یقینی بنائی جائے، وزیراعظم مستقبل کے لیے ایندھن کی فراہمی کے انتظامات بھی یقینی بنا لیے گئے ہیں، شہباز شریف کو بریفنگ شائع 17 جولائ 2026 09:17am
حکومت کو پیٹرولیم مصنوعات کی ممکنہ ذخیرہ اندوزی سے آگاہ کر دیا گیا قیمتوں میں ممکنہ اضافے کی توقعات کے باعث مارکیٹ میں غیر معمولی سرگرمی دیکھی جا رہی ہے۔ شائع 17 جولائ 2026 09:05am