پاکستان نے بھارتی طیاروں کے لیے اپنی فضائی حدود کی بندش میں 24 اگست تک توسیع کر دی فضائی حدود کی مسلسل بندش کے باعث بھارتی ایئرلائنز طویل متبادل فضائی راستے اختیار کرنے پر مجبور شائع 18 جولائ 2026 04:45pm
انٹیلی جنس آپریشن، وانا میں بارودی مواد سے بھری گاڑی تباہ، خودکش حملے کا منصوبہ ناکام یہ کارروائی جنوبی وزیرستان لوئر کے علاقے غواخوا، وانا میں کی گئی شائع 18 جولائ 2026 02:57pm
غیر ملکی مالی معاونت سے جاری منصوبوں کی سخت نگرانی کی جائے، سینیٹ کمیٹی کا مطالبہ 2022 میں پاکستان کا مجموعی قرضہ تقریباً 40 کھرب روپے تھا، جو اب بڑھ کر تقریباً 90 کھرب روپے تک پہنچ چکا ہے، سیف اللہ ابڑو شائع 18 جولائ 2026 10:19am