ایران اور امریکا کے درمیان امن معاہدے کا حتمی متن طے پا گیا، شہباز شریف وزیراعظم نے اس پیش رفت کو مہینوں سے جاری تنازع کے خاتمے کے لیے فریقین کے درمیان اب تک کا سب سے قریبی موقع قرار دے دیا اپ ڈیٹ 13 جون 2026 10:57am
وزیراعظم کی گلگت بلتستان میں اکثریتی جماعت پیپلزپارٹی کو حکومت بنانے کی دعوت ن لیگ اپوزیشن میں بیٹھے گی لیکن ارکان حکومت سازی کے لیے پی پی پی کو ووٹ دیں گے، شہباز شریف شائع 12 جون 2026 09:15pm
پی پی چیئرمین نے بجٹ اجلاس کے بائیکاٹ کا فیصلہ واپس لے لیا وزیرِ داخلہ محسن نقوی کی اسلام آباد میں بلاول بھٹو سے ملاقات اپ ڈیٹ 12 جون 2026 06:33pm
بجٹ میں عوام کو اولین ترجیح دی گئی ہے، وزیراعظم شہباز شریف وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب مالی سال 2026-27 کا وفاقی بجٹ آج پیش کررہے ہیں اپ ڈیٹ 12 جون 2026 05:50pm
صدر آصف علی زرداری نے پی آئی اے کنورژن ریپیل بل 2026ء کی منظوری دیدی بل 10 جون کو سینیٹ، 11 جون کو قومی اسمبلی سے منظور کیا گیا تھا اپ ڈیٹ 12 جون 2026 02:57pm
برآمد کنندگان کو سہولت دینے کیلئے ایف بی آر کا بڑا اقدام، بڑے شہروں میں ایکسپورٹر فیسیلیٹیشن کمیٹیاں قائم