آئی ایس پی آر: خیبر پختونخوا میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کے دوران 4 دہشت گرد ہلاک پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق خیبر پختونخوا کے اضلاع ڈیرہ اسماعیل خان اور مہمند میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کیے گئے شائع 04 جون 2026 11:02pm
پاکستان اور تاجکستان کا دوطرفہ تجارت 20 کروڑ ڈالر تک بڑھانے کے لیے 3 سالہ روڈ میپ پر اتفاق تین سالہ روڈ میپ کے تحت توانائی، تعلیم اور دیگر مختلف شعبوں میں تعاون کو مزید فروغ دیا جائے گا شائع 04 جون 2026 09:05pm
مالی سال 27-2026 : وفاقی حکومت 10 جون کو بجٹ پیش کرے گی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب قومی اسمبلی میں بجٹ پیش کریں گے، خرم شہزاد شائع 04 جون 2026 07:26pm
نور مقدم کیس: سپریم کورٹ نے ظاہر جعفر کی نظرثانی درخواست مسترد کرتے ہوئے سزائے موت برقرار رکھی عدالت عظمیٰ نے ظاہرجعفر کی ذہنی صحت کا جائزہ لینے کے لیے میڈیکل بورڈ تشکیل دینے کی درخواست بھی مسترد کر دی شائع 04 جون 2026 06:57pm
پاکستان سندھ طاس معاہدے کے تحت اپنے حقوق کے تحفظ کے لیے تمام آپشنز برقرار رکھتا ہے، دفترِ خارجہ دریائے چناب کے پانی کا رخ موڑ کر دریائے بیاس کے نظام میں شامل کرنا سندھ طاس معاہدے کی سنگین خلاف ورزی ہے، ترجمان طاہر اندرابی شائع 04 جون 2026 04:22pm
سی پیک 2.0، وزیراعظم کا چین کے ساتھ تعاون مزید وسعت دینے پر زور چین کے پاکستان میں سفیر جیانگ زائی ڈونگ کی شہباز شریف سے ملاقات کی شائع 04 جون 2026 09:50am
اتحادی جماعتوں کو اعتماد میں لے لیا، بجٹ 10 جون کو پیش ہوسکتا ہے، وزیر خزانہ اہم مالیاتی امور پر حکومتی اتحادی جماعتوں کے درمیان اختلافات برقرار ہیں، اورنگزیب کا اعتراف شائع 04 جون 2026 09:16am
ایف بی آر نے دکانداروں اور چھوٹے تاجروں کیلئے نئی اسکیم تیار کرلی ایف بی آر اس مجوزہ اسکیم پر مختلف اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت کر رہا ہے تاکہ ان کی آرا اور تجاویز حاصل کی جا سکیں۔ شائع 04 جون 2026 08:43am
برآمد کنندگان کو سہولت دینے کیلئے ایف بی آر کا بڑا اقدام، بڑے شہروں میں ایکسپورٹر فیسیلیٹیشن کمیٹیاں قائم
برآمد کنندگان کو سہولت دینے کیلئے ایف بی آر کا بڑا اقدام، بڑے شہروں میں ایکسپورٹر فیسیلیٹیشن کمیٹیاں قائم