پاک امارات تعلقات میں کوئی دراڑ نہیں آئی، دفتر خارجہ نے تمام افواہیں مسترد کر دیں یو اے ای کے ساتھ برادرانہ تعلقات برقرار، 22 لاکھ پاکستانی وہاں مقیم ہیں، ورکرز کی بے دخلی کی رپورٹیں غلط ہیں شائع 15 مئ 2026 05:35pm
وزیراعظم کا پاکستان کو معاشی طاقت بنانے کا عزم جو قومیں اپنے مسائل کا مقابلہ کرنے اور انہیں حل کرنے کا عزم کرتی ہیں، وہی بالآخر کامیابی حاصل کرتی ہیں، شہباز شریف شائع 15 مئ 2026 09:16am
وزیراعظم کا ہاؤسنگ سیکٹر میں جامع اصلاحات اور ڈیجیٹلائزیشن پر زور غیر منصوبہ بند شہری پھیلاؤ اور تیزی سے بڑھتی ہوئی آبادی زرعی زمین اور سرمایہ کاروں کے اعتماد کے لیے خطرہ بن رہی ہے، شہباز شریف شائع 15 مئ 2026 09:01am
آئی ایم ایف نے پاکستان پر 11 نئی شرائط عائد کردیں، آئندہ بجٹ کی پارلیمانی منظوری بھی شامل ان شرائط میں ششماہی گیس ٹیرف ایڈجسٹمنٹ، سالانہ بجلی ٹیرف ایڈجسٹمنٹ، اور قومی احتساب بیورو (نیب) کی خودمختاری اور شفافیت میں اضافہ بھی شامل ہے شائع 15 مئ 2026 08:51am
برآمد کنندگان کو سہولت دینے کیلئے ایف بی آر کا بڑا اقدام، بڑے شہروں میں ایکسپورٹر فیسیلیٹیشن کمیٹیاں قائم
برآمد کنندگان کو سہولت دینے کیلئے ایف بی آر کا بڑا اقدام، بڑے شہروں میں ایکسپورٹر فیسیلیٹیشن کمیٹیاں قائم