پی آئی اے کی لندن کے لیے پروازوں کی بحالی، 6 سال بعد پہلا طیارہ اسلام آباد سے روانہ قومی ایئر لائن کا 30 مارچ سے لاہور سے لندن کے لیے ہفتہ وار پروازوں کے آغاز کا فیصلہ شائع 29 مارچ 2026 06:05pm
اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی محکموں میں دیگر صوبوں سے بھرتیوں پر اسٹے ختم کر دیا درخواست گزار بیرسٹر یاور گردیزی نے مؤقف اختیار کیا تھا کہ اسلام آباد کیپیٹل ٹیریٹری کے علاوہ کسی بھی صوبے کے لیے وفاقی دارالحکومت کے اداروں میں ملازمتوں کے لیے کوٹہ غیر قانونی ہے شائع 29 مارچ 2026 12:21pm
اسحاق ڈار کی ایرانی وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک گفتگو، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال پاکستان خطے میں امن اور استحکام کی بحالی کیلئے تمام کوششوں کی حمایت جاری رکھے گا، وزیر خارجہ شائع 29 مارچ 2026 10:31am
مشرق وسطیٰ تنازع: سعودی، مصری، پاکستانی اور ترک وزرائے خارجہ کا اہم اجلاس آج سے اسلام آباد میں ہوگا یہ اجلاس مشرق وسطیٰ میں پائیدار امن اور کشیدگی کے خاتمے کی جانب ایک اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے شائع 29 مارچ 2026 10:03am
ایران نے اعتماد سازی کیلئے 20 پاکستانی پرچم بردار جہازوں کو آبنائے ہرمز سے گزرنے کی اجازت دیدی، اسحاق ڈار نئے انتظام کے تحت روزانہ دو جہاز آبنائے سے گزریں گے، وزیر خارجہ شائع 29 مارچ 2026 09:38am