پاکستان نے شیعہ برادری سے متعلق بھارتی بیان مسترد کر دیا رپورٹس کے مطابق 2025 میں 55 سے زائد مسلمان قتل کیے گئے جبکہ جنوری 2026 سے اب تک 19 سے زائد افراد ایسے ہی واقعات میں جاں بحق ہوئے اپ ڈیٹ 29 مارچ 2026 10:27am
قطر کا علاقائی کشیدگی کم کرنے کے لیے پاکستان کی امن کوششوں کا خیر مقدم پاکستان اور قطر کے درمیان علاقائی اور عالمی پیش رفت پر تبادلۂ خیال شائع 28 مارچ 2026 09:25pm
ایرانی صدر کی پاکستان کی سفارتی کوششوں کی تعریف، امن مذاکرات کیلئے اعتماد سازی پر زور وزیراعظم شہباز شریف اورایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ شائع 28 مارچ 2026 03:33pm
مشرقِ وسطیٰ میں امن کی کوششیں: سعودی عرب، ترکیہ اور مصر کے وزرائے خارجہ کل اسلام آباد پہنچیں گے دورے کے دوران تینوں ممالک کے وزرائے خارجہ کے ساتھ اہم علاقائی اور عالمی امور پر تفصیلی مشاورت کی جائے گی، دفتر خارجہ شائع 28 مارچ 2026 02:17pm
سینیٹ نے 26 کروڑ 50 لاکھ روپے وزارتِ خزانہ کو واپس کردیے فیصلہ چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کی ہدایت پر کیا گیا شائع 28 مارچ 2026 12:37pm
مشرقِ وسطیٰ بحران: پاکستان، سعودی عرب، مصر اور ترکیہ کے اہم مذاکرات اسلام آباد میں متوقع انقرہ کی جانب سے جمعہ کو جاری ہونے والے بیان کے مطابق مشرقِ وسطیٰ میں جاری جنگ کے حوالے سے پاکستان، سعودی عرب، مصر... شائع 28 مارچ 2026 12:14pm
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کے لیے ٹارگٹڈ سبسڈی فریم ورک کو حتمی شکل دینے کا فیصلہ حکومت نے پٹرول پر سبسڈی کی نئی ایپلیکیشن چلانے کے لیے 24,000 موبائل فونز خریدنے کا منصوبہ شائع 28 مارچ 2026 11:48am
پاکستان اور آئی ایم ایف کا اسٹاف لیول معاہدہ، 4.5 ارب ڈالر تک ادائیگی کی راہ ہموار ای ایف ایف کے تحت 1.0 ارب، آر ایس ایف کے تحت 210 ملین امریکی ڈالرتک رسائی حاصل ہوگی اپ ڈیٹ 29 مارچ 2026 10:39am