سول اسپتال کراچی کی جدید خطوط پر تعمیر نو، 50 ارب روپے کا ابتدائی ماسٹر پلان منظور اسپتال کا کل رقبہ دگنا کریں گے، 500 نئے بیڈز کا اضافہ بھی ہو گا، وزیراعلیٰ مراد علی شاہ شائع 16 مارچ 2026 05:02pm
ایران کا امریکہ اور اسرائیل کی جارحیت کے خلاف یکجہتی پر پاکستان سے اظہار تشکر ایران اپنی خودمختاری کے دفاع کے لیے ثابت قدمی سے کھڑا ہے، سید عباس عراقچی شائع 16 مارچ 2026 03:55pm
کراچی سمیت سندھ کے مختلف اضلاع میں بارش کا امکان کسانوں کو مشورہ دیا گیا ہے کہ وہ ضروری احتیاطی تدابیر اختیار کریں شائع 16 مارچ 2026 12:45pm
حکومت نے عیدالفطر کی تعطیلات کا اعلان کردیا عیدالفطر کے موقع پر 20 اور 21 مارچ کو سرکاری تعطیلات کا اعلان کیا گیا ہے شائع 16 مارچ 2026 12:36pm
بھارت افغان سرزمین سے دہشت گردی کو ہوا دینے سے گریز کرے، پاکستان پاکستان کے اقدامات دہشت گرد ٹھکانوں اور انکے امدادی مراکز کو نشانہ بنانے کے لیے کیے گئے تھے، ترجمان دفتر خارجہ شائع 16 مارچ 2026 10:29am
حکومت کا سابق ملازمین کی غیر ملکی ملازمت کیلئے 1966 کے ایکٹ میں ترمیم کا فیصلہ ترمیم کا مقصد منتخب زمروں کے سابق سرکاری ملازمین کو بروقت بیرون ملک ملازمت حاصل کرنے میں مدد دینا ہے شائع 16 مارچ 2026 10:20am
حکومت ایندھن کی قیمتیں مستحکم رکھنے کیلئے 23 ارب روپے کا بوجھ برداشت کریگی یہ ادائیگی وزیراعظم کے کفایت شعاری فنڈ سے کی جائے گی شائع 16 مارچ 2026 10:11am
خلیجی ممالک کو غذائی اشیا برآمد کرنے کا منصوبہ تیار کیا جائے، وزیراعظم عالمی سپلائی چین میں رکاوٹوں کے باعث علاقائی منڈیوں میں پاکستانی مصنوعات کے لیے نئے مواقع پیدا ہوئے ہیں، شہباز شریف شائع 16 مارچ 2026 09:15am