سخت اقتصادی اقدامات: حکومت نے یومِ پاکستان کی پریڈ اور متعلقہ تقریبات منسوخ کر دیں وزیر اعظم کے دفتر کے مطابق یومِ پاکستان مناسب سطح پر سادہ پرچم کشائی کی تقریب کے ذریعے وقار اور احترام کے ساتھ منایا جائے گا شائع 17 مارچ 2026 11:57pm
حکومت کا منی لانڈرنگ اور حوالہ ہنڈی کے خلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن کا حکم اعلیٰ سطح کا اجلاس، بین الاقوامی فنڈز کی تمام تر منتقلی صرف بینکنگ اور دیگر قانونی ذرائع سے کرنے کے عزم کا اعادہ شائع 17 مارچ 2026 05:17pm
کراچی میں کل سے بارش اور آندھی کا امکان کچھ جگہوں پر گرج چمک کے ساتھ اولے پڑنے کا امکان ہے شائع 17 مارچ 2026 03:15pm
وزیراعظم نے وزیر پٹرولیم کو ایندھن کی فراہمی کے مسائل حل کرنے کی ہدایت کردی وزیراعظم نے یہ بات ایندھن کی بچت اور کفایت شعاری کے اقدامات کے نفاذ سے متعلق اجلاس کا جائزہ لیتے ہوئے کہی شائع 17 مارچ 2026 03:06pm
پاکستان ایل این جی کی قلت کے باعث مقامی بجلی کی پیداوار بڑھانے لگا بنگلہ دیش نے مارچ کے دوران کوئلے سے بجلی کی پیداوار اور کوئلے سے چلنے والی بجلی کی درآمدات میں اضافہ کیا ہے شائع 17 مارچ 2026 02:57pm
بھارت دنیا کی سب سے بڑی اسلاموفوبک ریاست بن چکا ہے، پاکستانی مندوب حال ہی میں رمضان المبارک کے دوران سری نگر میں جمعہ کی نماز پر پابندی عائد کی گئی، عاصم افتخار شائع 17 مارچ 2026 02:13pm
علاقائی کشیدگی کے باوجود پاکستان اور ایران کے درمیان تجارت جاری پاکستان اور ایران کے درمیان زمینی سرحدی راستے مؤثر طریقے سے کام کر رہے ہیں، پاکستانی سفیر شائع 17 مارچ 2026 02:06pm
مسلح افواج نے کابل اور ننگرہار میں 6 دہشت گرد ٹھکانوں کو نشانہ بنایا، عطاء اللہ تارڑ کابل میں دو مقامات پر تکنیکی معاونت اور گولہ بارود کی ذخیرہ گاہیں مکمل طور پر تباہ کر دی گئیں، وزیر اطلاعات شائع 17 مارچ 2026 12:23pm
کفایت شعاری منصوبے کی نگرانی کیلئے انٹیلی جنس بیورو کو ذمہ داری سونپ دی گئی آئی بی تمام ایندھن کی بچت اور اضافی کفایت شعاری کے اقدامات کے حوالے سے جامع آڈٹ اور تصدیقی کارروائی کرے گا شائع 17 مارچ 2026 09:58am
تیل کی درآمدات کے ذرائع میں تنوع پیدا کرنے کی ضرورت پر زور مارچ کے لیے تمام ضروریات مکمل طور پر محفوظ ہیں، اجلاس میں بریفنگ شائع 17 مارچ 2026 09:30am
ملک میں 27 دن کے ایندھن کے ذخائر موجود ہیں، حکومت کا اعلان ہائی اسپیڈ ڈیزل کے ذخائر 21 دن تک ملکی طلب پوری کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں شائع 17 مارچ 2026 09:04am
وزیراعظم کی زیر صدارت معیشت سے متعلق اہم اجلاس اجلاس میں قومی معیشت کو مستحکم کرنے اور عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے اقدامات کا جائزہ شائع 17 مارچ 2026 08:42am