لکی مروت میں آپریشن کے دوران 5 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر مارے گئے دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد ہوا شائع 15 مارچ 2026 09:53pm
عید پر مسافروں کی سہولت کے لیے چار خصوصی ٹرینیں چلانے کا فیصلہ پہلی خصوصی ٹرین 16 مارچ کو لاہور سے کراچی کے لیے روانہ ہوگی شائع 15 مارچ 2026 08:14pm
کوہاٹ میں پولیس اور سی ٹی ڈی کا مشترکہ آپریشن، 6 دہشت گرد ہلاک مارے گئے دہشت گرد سیکیورٹی فورسز پر متعدد حملوں میں ملوث اور مطلوب تھے شائع 15 مارچ 2026 06:05pm
جغرافیائی کشیدگی : وزیراعظم کا اشیائے خورونوش کی سپلائی کا جائزہ، خلیجی ممالک کو برآمدات بڑھانے کیلئے حکمت عملی بنانے کا حکم ملکی غذائی ضروریات کی مکمل فراہمی یقینی بنائی جائے، حکام کو ہدایت شائع 15 مارچ 2026 03:46pm
پاکستان دنیا بھر میں مذہبی رواداری فروغ دینے کیلئے پرعزم ہے، صدر اور وزیراعظم آج منائے جانے والے بین الاقوامی دن برائے اسلاموفوبیا کے موقع پر اپنے الگ الگ پیغامات میں صدر اور وزیر اعظم نے نفرت انگیز جرائم کے خلاف قانونی حفاظتی اقدامات کو مضبوط کرنے کی اپیل کی شائع 15 مارچ 2026 12:16pm
چین نے پاکستان اور افغانستان کا تنازع حل کرانے کی کوششیں شروع کردیں چینی وزیر خارجہ نے دونوں ممالک کے ہم منصبوں سے بات چیت کی ہے شائع 15 مارچ 2026 11:33am
وزیراعظم کا مسلمانوں کے خلاف امتیاز ختم کرنے پر زور سماجی عدم برداشت بنیادی مذہبی آزادیوں اور باہمی احترام و رواداری کے اقدار کو نقصان پہنچاتی ہے، شہباز شریف شائع 15 مارچ 2026 10:59am
وزیراعظم کا ایس او ایز کے ملازمین کی تنخواہوں میں 5 سے 30 فیصد کمی کا اعلان ان اقدامات کے ذریعے بچائی جانے والی تمام رقم عوامی فلاح و بہبود کے منصوبوں پر خرچ کی جائے گی، شہباز شریف شائع 15 مارچ 2026 10:31am