ترکیه اور سعودی عرب کے درمیان شمسی توانائی کا بڑا معاہدہ ترکیہ کے وزیر توانائی الپ ارسلان بایراکتار کا کہنا ہے کہ یہ منصوبہ ہمارے توانائی کے شعبے میں اب تک کی سب سے بڑی ملکی اور غیر ملکی سرمایہ کاری ہے شائع 20 فروری 2026 09:38pm
جیل میں قید پی ٹی آئی رہنماؤں کاخط، رمضان المبارک کے دوران احتجاجی تحریک مؤخر کرنے کا مطالبہ صدر مملکت کے عمران خان سے متعلق جیل بیان پر پی ٹی آئی رہنماؤں کی شدید مذمت شائع 20 فروری 2026 03:03pm
غزہ امن منصوبے کے لیے پاکستانی حمایت اور پیس بورڈ میں شمولیت پرامریکا کی ستائش وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور امریکی ہم منصب کی ملاقات،اہم معدنیات کی ترقی اور دہشت گردی کے خاتمے میں تعاون پر بھی تبادلہ خیال شائع 20 فروری 2026 02:45pm
آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستان کی اصلاحات کی تعریف، 25 فروری کو جائزہ مشن کی آمد متوقع ای ایف ایف کے تحت پاکستان کی پالیسی کوششوں نے معیشت کو مستحکم کرنے میں مدد دی ہے، جولی کوزاک اپ ڈیٹ 21 فروری 2026 10:35am
اقتصادی رابطہ کمیٹی نے رمضان پیکیج کیلئے 19 ارب روپے جاری کردئیے کمیٹی کے سامنے پیش کی گئی سمری کے مطابق وزیراعظم رمضان ریلیف پیکیج 2026 کا کل حجم 39 ارب روپے ہے شائع 20 فروری 2026 10:41am
زیر التوا نیٹ میٹرنگ درخواستیں پرانے ضوابط کے تحت نمٹانے کی ہدایت 8 فروری تک موصول ہونے والی نیٹ میٹرنگ درخواستوں پر پرانے ضوابط کے مطابق کارروائی کی جائے، وزیر توانائی شائع 20 فروری 2026 08:52am
سندھ طاس معاہدہ: ہیگ کی ثالثی عدالت نے پاکستان کے مؤقف کی توثیق کر دی پاکستان اور بھارت کے درمیان سندھ طاس معاہدہ مکمل طور پر مؤثر اور قابلِ عمل ہے، وزارت آبی وسائل شائع 20 فروری 2026 08:43am
روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ کی آمد 12 ارب ڈالر کی سطح عبور کر گئی دسمبر 2025 کے اختتام تک روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ میں 11.707 ارب ڈالر کی رقوم موصول ہو چکی تھیں شائع 20 فروری 2026 08:31am
ڈسکوز کی کارکردگی میں بہتری کا دعویٰ مسترد، نقصانات صرف بجلی چوری والے علاقوں پر منتقل کیے گئے، نیپرا