پاکستان اور لیبیا کے درمیان علاقائی سلامتی اور دفاعی تعاون پر تبادلۂ خیال ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، بالخصوص علاقائی سلامتی کی صورتحال، پر توجہ مرکوز کی گئی شائع 02 فروری 2026 10:02pm
تیل اسمگلنگ پر کریک ڈاؤن کے بعد بلوچستان میں بدامنی کے پیچھے مجرمانہ گٹھ جوڑ ہے، خواجہ آصف ایک منظم بدعنوانی کے نیٹ ورک نے کراچی میں اسمگل شدہ ایرانی تیل کو مہنگے داموں فروخت کیا، وزیر دفاع کا الزام شائع 02 فروری 2026 08:34pm
بلوچستان آپریشنز: مزید 22 دہشت گرد مارے گئے، 3 روز کے دوران ہلاکتیں 177 ہوگئیں وزیرِ داخلہ کی سیکیورٹی فورسز، پولیس اور انٹیلی جنس اداروں کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کی تعریف شائع 02 فروری 2026 05:03pm
معاشی ترقی اور اصلاحات میں ورلڈ بینک کا تعاون کلیدی ہے، وزیراعظم شہباز شریف سے عالمی بینک گروپ کے صدر اجے بنگا کی ملاقات، سی پی ایف ترجیحات پر تیز رفتاری اور بڑے پیمانے پر نتائج کی فراہمی کے لیے سخت نگرانی کو یقینی بنانے کے عزم کا اعادہ شائع 02 فروری 2026 03:46pm
وافی انرجی کا پاکستان میں 100 ملین ڈالر تک کی سرمایہ کاری کا عندیہ وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب اور وافی انرجی پاکستان لمیٹڈ کے وفد کے درمیان اعلیٰ سطح اجلاس شائع 02 فروری 2026 02:13pm
خیبر پختونخوا میں امن کیلئے وفاقی و صوبائی تعاون لازمی ہے، وزیراعظم شہبازشریف اور خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے درمیان ملاقات، علاقائی ترقی کے حوالے سے پر تبادلہ خیال اپ ڈیٹ 02 فروری 2026 02:28pm
بی ایل اے بھارتی مالی معاونت سے سویلینز کو نشانہ بنا رہی ہے، وزیر دفاع بی ایل اے اور بھارت ایک ہی سکے کے دو رخ، سیکیورٹی فورسز نے دو دن میں دہشت گردوں کی کمر توڑ دی، خواجہ آصف شائع 02 فروری 2026 01:33pm
لاہور میں بسنت کی تیاریاں زوروں پر، پتنگوں کی فروخت کا آغاز باغبانپورہ میں شرلا کی قیمت 50 روپے، پاری اور گڈّا 70 روپے، پونا توا 100 روپے، توا 200 روپے اور ڈیڑھ توا 400 روپے میں دستیاب ہے شائع 02 فروری 2026 12:52pm
قازقستان کے صدر کل اپنے پہلے سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچیں گے دو روزہ دورے کے دوران صدر توکایف کی صدر آصف علی زرداری اور وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات اور بزنس فورم سے خطاب متوقع ہے شائع 02 فروری 2026 12:49pm
ورلڈ بینک کے صدر کا گوردوارہ سری پنجہ صاحب حسن ابدال کا دورہ مہمانِ خصوصی نے گوردوارے میں خصوصی دعائیں کیں اور بعد ازاں لنگر ہال میں کھانا بھی تناول کیا شائع 02 فروری 2026 09:05am
کابینہ کمیٹی نے جی آئی ڈی سی ایکٹ میں ترامیم کی منظوری دیدی،400 ارب روپے کے استعمال کی راہ ہموار یہ پیش رفت طویل قانونی پیچیدگیوں اور عدالتی کارروائیوں کے تناظر میں سامنے آئی ہے شائع 02 فروری 2026 08:56am
رواں مالی سال نجی شعبے کے قرضوں میں 589 ارب روپے کا اضافہ توقع ظاہر کی جا رہی ہے کہ حالیہ ریگولیٹری اقدامات اور مراعاتی اسکیموں کے باعث آنے والے مہینوں میں اس رفتار میں مزید تیزی آسکتی ہے شائع 02 فروری 2026 08:41am
23 ماہ بعد پہلی بار جولائی 2026 میں غیر ملکی سرمایہ کار پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں خالص خریدار بن گئے
23 ماہ بعد پہلی بار جولائی 2026 میں غیر ملکی سرمایہ کار پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں خالص خریدار بن گئے
23 ماہ بعد پہلی بار جولائی 2026 میں غیر ملکی سرمایہ کار پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں خالص خریدار بن گئے