بلوچستان میں 145 دہشت گرد ہلاک، سرفراز بگٹی کا حملوں کے ذمہ داروں کو انجام تک پہنچانے کا عزم ہمارا خون سستا نہیں ہے، بی ایل اے کے حملوں کے بعد وزیراعلیٰ بلوچستان کا بھرپور جوابی کارروائی کا عہد شائع 01 فروری 2026 05:19pm
امریکا اور برطانیہ کی بلوچستان حملوں کی مذمت، پاکستان کے ساتھ تعاون کی یقین دہانی امریکا امن و امان کے قیام کے لیے پاکستان کا مضبوط ساتھی ہے، امریکی ناظم الامور نیٹلی بیکر اپ ڈیٹ 01 فروری 2026 04:16pm
بلوچستان میں دو دن کے آپریشنز کے دوران 133 دہشت گرد ہلاک کردئیے، آئی ایس پی آر ان آپریشنز کو 31 جنوری کو شہریوں اور سکیورٹی اہلکاروں کو نشانہ بنانے والے متعدد حملوں کے بعد انجام دیا گیا شائع 01 فروری 2026 01:53pm
کراچی لٹریچر فیسٹیول کا آغاز 6 فروری سے ہوگا فیسٹیول پاکستان کے سب سے بڑے اور بااثر ادبی اجتماع کی حیثیت رکھتا ہے شائع 01 فروری 2026 01:35pm
سی ای او سی بی ڈی پنجاب کا منصوبوں کا مانیٹرنگ نظام مزید مضبوط بنانے کا حکم سی ای او عمران امین کی زیرِ صدارت اجلاس، جاری ترقیاتی منصوبوں پر اظہار اطمینان، تفصیلی جائزہ بھی لیا شائع 01 فروری 2026 01:30pm
بلوچستان میں ریلوے سروس معطل کردی گئی یہ فیصلہ صوبے میں خراب ہوتی ہوئی سیکیورٹی صورتحال کے پیش نظر کیا گیا ہے۔ شائع 01 فروری 2026 10:36am
سپریم کورٹ کااعلیٰ عدلیہ کے فیصلوں کی روشنی میں ایف بی آر کو زیر التوا مقدمات کا جائزہ لینے کا حکم عدالت عظمیٰ نے اپنے فیصلے میں ایک بار پھر واضح کیا کہ شوکاز نوٹس جاری ہونے کے بعد 120 دن کے اندر حکم جاری کرنا لازمی تقاضا ہے شائع 01 فروری 2026 10:17am
سعودیہ پاکستان دفاعی معاہدے میں ترکیہ شامل نہیں ہوگا؟ خطے میں کشیدگی میں اضافے کے پس منظر میں قیاس آرائیاں کی جا رہی تھیں کہ یہ تینوں ممالک ایک مضبوط اتحاد بنانے کے خواہاں ہیں شائع 01 فروری 2026 09:56am
بلوچستان،108 دہشت گرد ہلاک، 10 اہلکار شہید حکام کے مطابق دہشت گردوں نے گزشتہ 2 روز کے دوران صوبے کے مختلف مقامات پر حملے کیے شائع 01 فروری 2026 09:37am
رواں مالی سال کے سات ماہ، ایف بی آر کی وصولیاں 7.2 ٹریلین روپے رہیں، ہدف حاصل نہ ہو سکا ماہانہ اعداد و شمار کے مطابق ایف بی آر نے جنوری 2026 میں 1,015 ارب روپے وصول کیے شائع 01 فروری 2026 09:22am
پٹرول کی قیمتیں برقرار، ڈیزل 11.30 روپے مہنگا کردیا گیا وفاقی حکومت نے یکم فروری سے آئندہ پندرہ دن کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تبدیلی کر دی ہے۔ اپ ڈیٹ 01 فروری 2026 10:00am
23 ماہ بعد پہلی بار جولائی 2026 میں غیر ملکی سرمایہ کار پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں خالص خریدار بن گئے
23 ماہ بعد پہلی بار جولائی 2026 میں غیر ملکی سرمایہ کار پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں خالص خریدار بن گئے
23 ماہ بعد پہلی بار جولائی 2026 میں غیر ملکی سرمایہ کار پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں خالص خریدار بن گئے