ترکیہ کے صدر اردوان سعودی عرب کے دورے پر، سابق حریف ممالک کے تعلقات میں گرمجوشی اردوان اپنے اس دورے کے دوران سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کریں گے، جو جولائی 2023 کے بعد ان کا سعودی عرب کا پہلا دورہ ہوگا شائع 03 فروری 2026 10:31pm
ای سی سی نے ای سی پی گرانٹ کی درخواست موخر کر دی، اسکالرشپ اور ریلیف کے لیے ایک ارب روپے کی منظوری اخراجات کی نوعیت اور فنڈز کے متوقع استعمال کی واضح تفصیلات کے ساتھ دوبارہ خلاصہ پیش کیا جائے، الیکشن کمیشن کو ہدایت جاری شائع 03 فروری 2026 07:37pm
لاہور میں بسنت کے موقع پر صاف موسم کی پیش گوئی 6 اور 7 فروری کو موسم خشک، خوشگوار رہنے کا امکان، 8 فروری کو جزوی طور پر بادل چھا سکتے ہیں، محکمہ موسمیات شائع 03 فروری 2026 05:25pm
راؤ عبد الکریم پنجاب کے نئے آئی جی مقرر، عثمان انور ڈی جی ایف آئی اے تعینات وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کابینہ سیکریٹریٹ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیئر کرتے ہوئے ڈاکٹر عثمان کی خدمات کو سراہا شائع 03 فروری 2026 03:47pm
2026 کی پہلی انسداد پولیو مہم، 45 ملین بچوں کو حفاظتی قطرے پلائے جائیں گے اس مہم کو وائرس کی منتقلی روکنے اور معذوری کا سبب بننے والی اس بیماری کے مکمل خاتمے کی جانب ایک اہم قدم قرار دیا جا رہا ہے شائع 03 فروری 2026 01:52pm
جے ایف 17 کی برآمدات میں تیزی، پاکستان کو سپلائی چیلنج کا سامنا، رپورٹ موجودہ پیداواری شرح سالانہ 20 یونٹس سے کم ، زیادہ تر پاکستان ایئر فورس کے لیے مخصوص شائع 03 فروری 2026 01:43pm
محمد اورنگزیب کا خیبر پختونخوا کے مسائل کا اعتراف، این ایف سی ایوارڈ کی تقسیم پر تعاون کی یقین دہانی وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا کے مشیرِ خزانہ مزمل اسلم کی وفاقی وزیر خزانہ سے ملاقات شائع 03 فروری 2026 01:31pm
پاکستان اور آذربائیجان کا دفاعی تعلقات مزید مضبوط بنانے کا عزم یہ سمجھوتہ چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف اور کمانڈر آذربائیجان نیول فورسز ریئر ایڈمرل شاہین مامادوف کے درمیان ملاقات کے دوران طے پایا شائع 03 فروری 2026 12:54pm
گورنر سندھ نے کے الیکٹرک سی ای او کے خلاف صوبائی محتسب کا فیصلہ کالعدم قرار دیدیا دیکھ کر خوشی ہوئی کہ یہ باب اپنے درست انجام کو پہنچا، مونس علوی شائع 03 فروری 2026 11:51am
اسلام آباد میں جائیدادوں کی قیمتوں میں 60 فیصد اضافہ، ڈی ایچ اے کو استثنا وفاقی دارالحکومت کے علاقوں میں غیر منقولہ جائیدادوں کی قیمتیں 15 فیصد سے بڑھا کر 75 فیصد کر دی ہیں شائع 03 فروری 2026 10:21am
ایکنک نے 240 ارب روپے مالیت کے چار بڑے منصوبوں کی منظوری دیدی ایکنک نے ان منصوبوں کی منظوری اپنے اجلاس میں دی، جس کی صدارت نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحق دار نے کی شائع 03 فروری 2026 09:55am
عالمی سرمایہ کاروں کیلئے ٹیکس ریلیف اقدامات متوقع وزیراعظم شہباز شریف نے 4 فروری 2026 کو کیبنٹ کمیٹی آن ریگولیٹری ریفارمز کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا ہے شائع 03 فروری 2026 09:05am
کراچی کی صدر موبائل مارکیٹ میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا، وزیراعلیٰ کا نوٹس متاثرہ عمارتوں میں ریسکیو اور ریلیف آپریشن فوری مکمل کیا جائے، سید مراد علی شاہ شائع 03 فروری 2026 12:20am
23 ماہ بعد پہلی بار جولائی 2026 میں غیر ملکی سرمایہ کار پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں خالص خریدار بن گئے
23 ماہ بعد پہلی بار جولائی 2026 میں غیر ملکی سرمایہ کار پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں خالص خریدار بن گئے
23 ماہ بعد پہلی بار جولائی 2026 میں غیر ملکی سرمایہ کار پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں خالص خریدار بن گئے