ترک فوج کے سربراہ کی جی ایچ کیو میں چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر سے ملاقات جنرل سیلجوک بائراک تروغلو کی آمد پر چاق و چوبند دستے نے گارڈ آف آنر پیش کیا شائع 30 جنوری 2026 07:46pm
سانحہ گل پلازہ : 69 میتیں شناخت کے بعد ورثاء کے سپرد، 7 خاندان تاحال پیاروں کے منتظر تین میتوں کی شناخت کے لیے ڈی این اے ٹیسٹ کیا جا رہا ہے، کراچی کمشنر کا بیان شائع 30 جنوری 2026 05:55pm
وزیرِ خزانہ سے ایس ای سی پی کی نئی ٹیم کی ملاقات وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے جمعہ کو سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) کی نو منتخب قیادت... شائع 30 جنوری 2026 04:03pm
پی ٹی آئی کا عمران خان کا معائنہ ریٹینا ماہر سے کرانے کا مطالبہ حکومت نے عمران خان کی آنکھ کا علاج پمز میں کرایا، جہاں ریٹینا اسپیشلسٹ موجود نہیں، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی شائع 30 جنوری 2026 03:32pm
بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی دو بڑی کارروائیاں، فتنة الخوارج کے 41 دہشت گرد ہلاک دہشت گردوں کے قبضے سے بھاری مقدار میں اسلحہ اور دھماکہ خیز مواد برآمد شائع 30 جنوری 2026 03:29pm
پاکستان اور سعودی عرب کا توانائی و معدنیات کے شعبوں میں تعاون بڑھانے کا عزم وفاقی وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک سے سعودی سفیر نواف بن سعید احمد المالکی کی ملاقات شائع 30 جنوری 2026 02:22pm
ایکسپورٹ ری فنانسنگ کی شرح کم، بجلی سستی، نمایاں برآمد کنندگان کیلئے دو سال تک بلیو پاسپورٹس کا اعلان خواہش ہے نجلی 10 روپے فی یونٹ تک کم کروں، وزیراعظم شہباز شریف اپ ڈیٹ 31 جنوری 2026 11:16am
میانوالی: سی ٹی ڈی کی کارروائی، 6 دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک 8 دہشت گرد اندھیرے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے، ترجمان شائع 30 جنوری 2026 12:44pm
سہیل آفریدی کی اڈیالہ سے عمران خان کی خفیہ منتقلی پر شدید تنقید وزیراعلیٰ نے عمران خان کو اڈیالہ جیل سے آنکھ کے علاج کیلئے اسپتال منتقل کرنے کو صحت کی دہشت گردی قرار دیا شائع 30 جنوری 2026 11:47am
پاکستان نے 3,650 ارب روپے کا قرضہ مقررہ وقت سے پہلے واپس کیا، خرم شہزاد صرف 14 ماہ میں وزارت خزانہ نے مارکیٹ اور اسٹیٹ بینک آف پاکستان کو واجب الادا داخلی قرضے کی ادائیگی میں 3,654 ارب روپے قبل از وقت ادا کیے، بیان شائع 30 جنوری 2026 10:29am
وزیراعظم آج برآمد کنندگان سے ملاقات کریں گے شہباز شریف صنعتی شعبے، تجارت اور برآمدات کو مضبوط بنانے کے لیے اپنے وژن کا خاکہ پیش کریں گے شائع 30 جنوری 2026 10:14am
اڑان پاکستان کا ہدف 2035 تک پاکستان کو ایک ٹریلین ڈالر معیشت بنانا ہے، احسن اقبال منصوبہ بندی، نگرانی اور عملدرآمد کے نظام کو مؤثر بنانے کے لیے نئی روایت قائم کی جا رہی ہے، اجلاس سے خطاب شائع 30 جنوری 2026 09:46am
وزیراعظم نئی قیادت میں پی آئی اے کی بلند پرواز کیلئے پر امید پی آئی اے کی کارکردگی، وقت کی پابندی، کیبن سروس اور مجموعی پیشہ ورانہ معیار میں نمایاں بہتری آئے گی، تقریب سے خطاب شائع 30 جنوری 2026 09:21am
حکومت اور اسٹینڈرڈ چارٹرڈ بینک کا عالمی سرمایہ کاروں کیلئے تاریخی ورچوئل روڈ شو اس روڈ شو میں 225 سرمایہ کاروں کی شرکت حالیہ برسوں میں پاکستان کے لیے ہونے والی سب سے بڑی، متنوع اور ادارہ جاتی نوعیت کی سرمایہ کار ملاقاتوں میں سے ایک تھی، خرم شہزاد شائع 30 جنوری 2026 09:12am
23 ماہ بعد پہلی بار جولائی 2026 میں غیر ملکی سرمایہ کار پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں خالص خریدار بن گئے
23 ماہ بعد پہلی بار جولائی 2026 میں غیر ملکی سرمایہ کار پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں خالص خریدار بن گئے
23 ماہ بعد پہلی بار جولائی 2026 میں غیر ملکی سرمایہ کار پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں خالص خریدار بن گئے