وزیراعظم شہباز شریف اور ایرانی صدر کے درمیان علاقائی صورتحال پر تبادلۂ خیال دونوں رہنماؤں نے ہمسایہ ممالک کے درمیان قریبی اور برادرانہ تعلقات پر بھی اظہارِ خیال کیا شائع 29 جنوری 2026 10:59pm
سانحہ گل پلازہ : سندھ حکومت کا جوڈیشل کمیشن کے قیام کا فیصلہ، چیف جسٹس ہائی کورٹ کو خط ارسال غفلت برتنے پر ڈائریکٹر سول ڈیفنس (ساؤتھ) اور ایڈیشنل کنٹرولر سول ڈیفنس معطل شائع 29 جنوری 2026 07:01pm
ملک کے شمالی علاقوں میں کل سے ہلکی بارش اور برف باری متوقع ہے، محکمہ موسمیات ہلکی شدت والے مغربی ہوا کے دباؤ کی لہر ملک کے مغربی اور شمالی علاقوں تک پہنچنے کا امکان اپ ڈیٹ 29 جنوری 2026 07:32pm
وزیراعظم شہباز شریف کا یورپی یونین کے ساتھ قریبی تجارتی تعاون کے عزم کا اعادہ یورپی یونین کے سفیر برائے پاکستان، رائمونڈاس کیروبلیس، کی وزیر اعظم سے ملاقات شائع 29 جنوری 2026 05:40pm
پاکستان ابراہم اکارڈ کا حصہ نہیں بنے گا، ترجمان دفترِ خارجہ بورڈ آف پیس کی رکنیت کا مطلب یہ نہیں کہ پاکستان وہاں اپنی فوج بھیجے گا، دفترِ خارجہ شائع 29 جنوری 2026 04:47pm
بھارت میں نپاہ وائرس کا پھیلاؤ، پاکستان میں ہائی الرٹ جاری تمام ہوائی اڈوں، بندرگاہوں اور زمینی سرحدی گزرگاہوں پر آنے والے مسافروں کی سخت اسکریننگ کا حکم دیا ہے شائع 29 جنوری 2026 03:06pm
الحمدللہ، وہ بالکل خیریت سے ہیں، عطا تارڑ کی عمران خان کی آنکھوں کے آپریشن کی تصدیق سابق وزیراعظم کی تحریری رضامندی کے بعد 20 منٹ کا طبی عمل مکمل کیا گیا، وفاقی وزیراطلاعات شائع 29 جنوری 2026 01:36pm
پاکستان کی مسلح افواج متعدد شعبوں میں بڑی تبدیلیوں کے عمل سے گزر رہی ہیں، فیلڈ مارشل مسلح افواج ملکی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کے دفاع کے لیے مکمل طور پر تیار ہے شائع 29 جنوری 2026 01:03pm
نیب سکھر کی بیراج ری ہیبلیٹیشن منصوبے کی تحقیقات شروع کرنے کی تردید شکایت ضرور موصول ہوئی ہے، مگر کسی قسم کی انکوائری نہیں ہورہی ہے، بیان شائع 29 جنوری 2026 12:37pm
ٹرمپ کی قیادت میں بورڈ آف پیس کا قیام، پاکستان بانی رکن کے طور پر شامل ٹرمپ نے اس اقدام کا باقاعدہ اعلان ایک ہفتہ قبل سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈیووس میں عالمی اقتصادی فورم کے دوران کیا تھا شائع 29 جنوری 2026 11:07am
بھارت۔یورپی یونین تجارتی معاہدہ پاکستان کو مسابقتی نقصان میں دھکیل دے گا، پی ایچ ایم اے ماضی میں بھی پاکستانی برآمدات کو اسی نوعیت کے چیلنجز کا سامنا رہا ہے، فیصل ارشد شیخ شائع 29 جنوری 2026 10:04am
چین کو پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم میں شرکت کی دعوت فورم 8 اور 9 اپریل کو منعقد ہوگا، تاکہ سی پیک کے تحت پاک چین اقتصادی تعاون کو مزید مضبوط بنایا جا سکے شائع 29 جنوری 2026 09:29am
فنانس ڈویژن کی جانب سے آئندہ مالی سال کیلئے ملازمتی اور غیر ملازمتی اخراجات کی حدیں جاری عبوری اعداد و شمار کے مطابق کمبائنڈ سول آرمڈ فورسز کو سب سے زیادہ 279.12 ارب روپے کی بجٹ حد دی گئی ہے شائع 29 جنوری 2026 09:14am
ای سی سی نے 66.11 ارب روپے سے زائد کے ٹیکنیکل سپلیمنٹری گرانٹس کی منظوری دیدی ان میں درآمدی یوریا پر دی جانے والی سبسڈی کی مد میں 23.42 ارب روپے بھی شامل ہیں شائع 29 جنوری 2026 08:59am
23 ماہ بعد پہلی بار جولائی 2026 میں غیر ملکی سرمایہ کار پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں خالص خریدار بن گئے
23 ماہ بعد پہلی بار جولائی 2026 میں غیر ملکی سرمایہ کار پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں خالص خریدار بن گئے
23 ماہ بعد پہلی بار جولائی 2026 میں غیر ملکی سرمایہ کار پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں خالص خریدار بن گئے