ایف بی آر کی جنوری میں وصولیاں ایک ہزار 15 ارب روپے تک پہنچ گئیں، 16 فیصد اضافہ ریکارڈ جنوری میں سیلز ٹیکس کی وصولیاں 360 ارب روپے رہیں شائع 31 جنوری 2026 10:57pm
بلوچستان میں حملے ناکام بناتے ہوئے 10 سکیورٹی اہلکار شہید، 67 دہشت گرد ہلاک دہشت گردوں نے 12 مختلف مقامات پر مربوط حملے کیے اپ ڈیٹ 31 جنوری 2026 10:20pm
پنجاب فوڈ اتھارٹی: عازمینِ حج کے لیے نیوٹریشن کیمپوں کا انعقاد پنجاب فوڈ اتھارٹی (پی ایف اے) نے حج پر روانگی سے قبل عازمینِ حج کو خوراک سے متعلق رہنمائی اور صحت کے بارے میں آگاہی... شائع 31 جنوری 2026 03:55pm
سندھ حکومت کی مفت اسکوٹی اسکیم، ہزاروں خواتین ڈرائیونگ لائسنس درخواستیں جمع کراچکیں جن خواتین کے پاس لائسنس ہوگا انہیں مفت ای وی اسکوٹی فراہم کی جائے گی، شرجیل انعام میمن اپ ڈیٹ 31 جنوری 2026 02:09pm
نجکاری کمیشن کا اسلام آباد ایئرپورٹ اور 5 ڈسکوز کی فروخت تیز کرنے کا فیصلہ نجکاری کمیشن نے اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ ، زری ترقیاتی بینک ، پانچ بجلی تقسیم کار کمپنیوں (ڈسکوز) اور دو بجلی... شائع 31 جنوری 2026 12:14pm
معاشی پالیسی سازی، حکومت کا پلاننگ ڈویژن کو مرکزی کلیئرنگ ہاؤس بنانے کا فیصلہ فیصلہ اقتصادی اصلاحاتی کمیٹی کے سطح اجلاس میں کیا گیا شائع 31 جنوری 2026 12:01pm
ایشیائی بینک کی مردم شماری کے ڈیٹا میں بڑی خامی کی نشاندہی ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے پاکستان کی مردم شماری میں سنگین ڈیٹا خلا کی نشاندہی کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ... شائع 31 جنوری 2026 11:50am
وہیلنگ: پاور ڈویژن کی 5 سالوں میں 800 میگاواٹ بجلی کی نیلامی کی منظوری اس سلسلے کا آغاز 200 میگاواٹ کی ابتدائی نیلامی سے ہوگا، ذرائع شائع 31 جنوری 2026 10:42am
صنعتی بجلی کے بلوں کا بوجھ صفر کردیا، اویس لغاری بجلی ٹیرف میں 4.04 روپے یونٹ کمی، وہیلنگ چارجز میں بھی کمی آئے گی، وفاقی وزیر شائع 31 جنوری 2026 10:11am
23 ماہ بعد پہلی بار جولائی 2026 میں غیر ملکی سرمایہ کار پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں خالص خریدار بن گئے
23 ماہ بعد پہلی بار جولائی 2026 میں غیر ملکی سرمایہ کار پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں خالص خریدار بن گئے
23 ماہ بعد پہلی بار جولائی 2026 میں غیر ملکی سرمایہ کار پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں خالص خریدار بن گئے