جوہری سائنسدانوں نے ’قیامت کی گھڑی‘ کو تاریخ میں پہلے سے کہیں زیادہ آدھی رات کے قریب کر دیا یقیناً، قیامت کی گھڑی عالمی خطرات کی عکاس ہے، اور جو کچھ ہم نے دیکھا ہے وہ قیادت کی سطح پر عالمی ناکامی ہے شائع 27 جنوری 2026 10:46pm
بسنت کے دوران اشتعال انگیزی روکنے کے لیے پنجاب میں دفعہ 144 نافذ مذہبی ہم آہنگی اور عوامی تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے سخت پابندیاں عائد شائع 27 جنوری 2026 09:50pm
عمران خان آنکھ کی سنگین بیماری میں مبتلا، مستقل نقصان کا خدشہ ہے، پی ٹی آئی کا دعویٰ میڈیکل ماہرین، جو سابق وزیراعظم کی جیل میں معائنہ کرتے ہیں، نے ان کی حالت کو انتہائی نازک اور سنگین قرار دیا، سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر بیان شائع 27 جنوری 2026 07:24pm
تیراہ میں کوئی فوجی آپریشن نہیں، نقل مکانی موسمی معمول ہے، خواجہ آصف علاقے میں سکیورٹی فورسز صرف مخصوص اہداف پر خفیہ اطلاعات پر مبنی کارروائیاں (آئی بی اوز) کر رہی ہیں، وفاقی وزیر دفاع کی پریس کانفرنس شائع 27 جنوری 2026 06:01pm
سندھ حکومت کی ایم کیو ایم پاکستان کی اعلیٰ قیادت سے سیکیورٹی واپس لینے کے دعووں کی تردید ایم کیو ایم اس معاملے پر بے بنیاد پروپیگنڈا کررہی ہے، شرجیل انعام میمن شائع 27 جنوری 2026 04:05pm
سندھ کابینہ کا سانحہ گل پلازہ میں شہید افراد کیلئے فی کس ایک کروڑ دینے کا اعلان، کراچی کیلئے اربوں کا پیکیچ منظور کابینہ نے گل پلازہ واقعے میں جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ کا اظہار کیا شائع 27 جنوری 2026 03:43pm
ایم کیو ایم وزرا اور اراکین کی سیکیورٹی واپس لے لی گئی، سیاسی و حکومتی حلقوں میں تشویش جن شخصیات کی سیکیورٹی واپس لی گئی ان میں وفاقی وزیر خالد مقبول ، ڈاکٹر فاروق ستار، مصطفیٰ کمال، انیس قائم خانی اور علی خورشیدی شامل ہیں شائع 27 جنوری 2026 01:52pm
ایس اینڈ پی اور اسٹیٹ بینک کے معاشی تخمینے بڑی حد تک ہم آہنگ، خرم شہزاد مالی سال 2026 کے لیے ایس اینڈ پی کا 0.5 فیصد خسارے کا تخمینہ اسٹیٹ بینک کی 0 سے 1 فیصد کی حد کے عین مطابق ہے ، مشیر خزانہ اپ ڈیٹ 28 جنوری 2026 01:05pm
عالمی قانون کا مذاق اڑانا بند کیا جائے، پاکستان کا سلامتی کونسل میں بھارت کے خلاف شدید احتجاج پڑوسی ملک سندھ طاس معاہدہ توڑ کر آبی دہشت گردی کر رہا ہے، سلامتی کونسل میں سفیرعاصم افتخارکا دو ٹوک موقف شائع 27 جنوری 2026 01:00pm
پارلیمانی کمیٹی نے بیوروکریٹس اور ججز کیلئے دوہری شہریت پر پابندی کی تجویز دیدی اجلاس میں موجود تمام اراکین نے متفقہ طور پر دوہری شہریت رکھنے والے افراد کی تقرری پر پابندی کے بل کی منظوری کے حق میں ہاتھ اٹھائے۔ شائع 27 جنوری 2026 12:21pm
گل پلازہ کے لاپتہ افراد کی شناخت، ڈی این اے کے ذریعے پیچیدہ عمل جاری 70 سے زائد باقیات موصول، 6 کی شناخت چہروں کی مدد سے ہوئی، پولیس سرجن شائع 27 جنوری 2026 11:31am
سندھ حکومت کے بجلی واجبات براہِ راست کٹوتی کے ذریعے وصول کیے جائیں گے، پاور ڈویژن حیسکو اور سیپکو کے بقایا واجبات 65 ارب روپے تک پہنچ گئے ہیں، قومی اسمبلی کمیٹی کو بریفنگ شائع 27 جنوری 2026 10:10am
پہلی ششماہی، پاور سیکٹر کا گردشی قرض میں اضافہ 75 ارب روپے تک محدود یہ کمی وفاقی حکومت کی جانب سے منظور کردہ 200 ارب روپے کی سبسڈی کے اجرا کے بعد ممکن ہوئی شائع 27 جنوری 2026 09:25am
ایف بی آر کا بغیر اجازت سوشل میڈیا استعمال کرنے والے اہلکاروں کے خلاف کارروائی کا اعلان اس حوالے سے ایف بی آر نے پیر کے روز سرکاری ملازمین کی جانب سے سوشل میڈیا کے استعمال سے متعلق ایک باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کیا ہے شائع 27 جنوری 2026 09:13am
اسٹیٹ بینک نے شرح نمو کا ہدف بڑھا کر 4.75 فیصد تک کر دیا آٹو سیلز، مقامی سیمنٹ ترسیل، فرنس آئل کے علاوہ پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت، کھاد کی کھپت اور مشینری اور دیگر اشیا کی درآمدات میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جو مضبوط مقامی طلب کا اشارہ ہے، گورنر اسٹیٹ بینک شائع 27 جنوری 2026 08:53am
23 ماہ بعد پہلی بار جولائی 2026 میں غیر ملکی سرمایہ کار پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں خالص خریدار بن گئے
23 ماہ بعد پہلی بار جولائی 2026 میں غیر ملکی سرمایہ کار پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں خالص خریدار بن گئے
23 ماہ بعد پہلی بار جولائی 2026 میں غیر ملکی سرمایہ کار پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں خالص خریدار بن گئے