مصطفیٰ کمال کا کراچی کو معاشی دارالحکومت کا درجہ اور وفاقی کنٹرول میں دینے کا مطالبہ کراچی کے نوجوان اپنے جائز حقوق حاصل نہیں کر پا رہے، وفاقی وزیر صحت شائع 22 جنوری 2026 05:55pm
پاکستان اور دیگر عالمی رہنماؤں نے ٹرمپ کے بورڈ آف پیس کے چارٹر پر دستخط کر دیے بحرین، مراکش، آرمینیا، آذربائیجان، ارجنٹائن، ہنگری، بلغاریہ، انڈونیشیا، اردن، قازقستان، قطر، سعودی عرب، ترکیہ اور متحدہ عرب امارات کے حکام نے دستاویز پر دستخط کیے اپ ڈیٹ 23 جنوری 2026 09:11am
گل پلازہ آتشزدگی، جاں بحق افراد کی تعداد 55 تک پہنچ گئی 50 سے زائد خاندانوں نے ڈی این اے کے نمونے فراہم کیے ہیں، ڈاکٹر سمعیہ شائع 22 جنوری 2026 01:27pm
کراچی میں آج گرد آلود ہواؤں کے ساتھ درمیانی و ہلکی بارش متوقع شہر میں مغربی ہواؤں کے نئے سلسلے کے اثرات نمودار ہونا شروع ہوگئے ہیں شائع 22 جنوری 2026 01:13pm
صدر مملکت نے سندھ، لاہوراور پشاور ہائی کورٹس کے ایڈیشنل ججوں کی مستقلی اور مدت ملازمت میں توسیع کی منظوری دے دی آصف علی زرداری نے یہ منظوریاں وزیراعظم شہباز شریف کی ایڈوائس پر دی ہیں شائع 22 جنوری 2026 12:31pm
سزائے موت کی تمام زیر التوا اپیلیں 45 دن میں نمٹائی جائیں گی،سپریم کورٹ چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ افریدی نے بدھ کو سپریم کورٹ میں نویں انٹرایکٹو پراگریس ریویو میٹنگ کی صدارت کی شائع 22 جنوری 2026 10:37am
ڈیووس 2026، محمد اورنگزیب کی کویتی وزیر خزانہ سے ملاقات، اقتصادی تعلقات پر تبادلہ خیال ملاقات کا مقصد پاکستان اور کویت کے درمیان دوطرفہ اقتصادی اور سرمایہ کاری تعاون کو مضبوط بنانے کے مواقع تلاش کرنا تھا اپ ڈیٹ 22 جنوری 2026 10:49am
192 ممالک کیلئے آن لائن ویزا سہولت متعارف کرادی، وزیر سرمایہ کاری نئی ویزا پالیسی کے تحت 192 ممالک کے شہری آن لائن ویزا حاصل کرنے کے اہل ہوں گے، جبکہ 120 ممالک کے مسافروں کو ویزا آن ارائیول کی سہولت دی گئی ہے شائع 22 جنوری 2026 09:11am
کے الیکٹرک تنازع، خلیجی سرمایہ کاروں نے پاکستان کے خلاف 2 ارب ڈالر کی بین الاقوامی ثالثی کارروائی شروع کردی یہ بین الاقوامی ثالثی عبدالعزیز حماد اے الجومیہ، کمبائنڈ نیشنل انڈسٹریز ہولڈنگ کمپنی فار انرجی کے ایس سی اور دیگر کی جانب سے دائر کی گئی ہے شائع 22 جنوری 2026 09:02am
رواں مالی سال کی پہلی ششماہی، پاکستان کیلئے غیر ملکی معاونت 4.51 ارب ڈالر تک پہنچ گئی دسمبر میں عالمی اداروں اور دوطرفہ بنیاد پر دیگر ممالک سے قرضوں اور گرانٹس کی مجموعی رقم 1.47 ارب امریکی ڈالر رہی شائع 22 جنوری 2026 08:46am
ڈولمین اور ایٹریم مال کی گل پلازہ کے متاثرہ تاجروں کو کاروبار کی بحالی کے لیے مفت جگہ کی پیشکش کراچی کے بڑے شاپنگ مالز نے گل پلازہ کی ہلاکت خیز آتشزدگی سے متاثرہ تاجروں کی بحالی کے لیے آگے بڑھتے ہوئے ان کے... شائع 22 جنوری 2026 12:49am
23 ماہ بعد پہلی بار جولائی 2026 میں غیر ملکی سرمایہ کار پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں خالص خریدار بن گئے
23 ماہ بعد پہلی بار جولائی 2026 میں غیر ملکی سرمایہ کار پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں خالص خریدار بن گئے
23 ماہ بعد پہلی بار جولائی 2026 میں غیر ملکی سرمایہ کار پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں خالص خریدار بن گئے