وزیر اعلیٰ پنجاب نے نئی الیکٹرک پیٹرولنگ گاڑی کا معائنہ کیا، خود گاڑی چلائی اور اس منصوبے کے تکنیکی پہلوؤں اور وسیع تر وژن سے متعلق تفصیلی بریفنگ حاصل کی
پنجاب ریزیلیئنٹ اینڈ انکلو سیو ایگریکلچر ٹرانسفارمیشن منصوبے نے پانی کے مؤثر استعمال، زرعی پیداوار میں اضافے اور کسانوں کی آمدنی بہتر بنانے کے حوالے سے نمایاں پیش رفت حاصل کی ہے۔