پی ٹی آئی نے مخصوص نشستوں کے کیس میں فریق بننے کیلئے درخواست دائر کردی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے بدھ کو سپریم کورٹ میں مخصوص نشستوں کے کیس میں فریق بننے کے لیے درخواست دائر کردی۔... شائع 26 جون 2024 08:05pm
عمر ایوب نے حکومت کے ساتھ بات چیت عمران خان کی رہائی سے مشروط کردی قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب خان نے حکومت کے ساتھ بات چیت تحریک انصاف کے بانی عمران خان، پارٹی رہنماؤں اور... شائع 26 جون 2024 07:12pm
سرمایہ کاری کا فروغ حکومت کی اولین ترجیح ہے، شہباز شریف وزیراعظم شہباز شریف نے چینی صنعتوں کی پاکستان منتقلی کے حوالے سے چینی اور پاکستانی کمپنیوں کے درمیان مشترکہ کاروباری... شائع 26 جون 2024 06:03pm
عام انتخابات میں دھاندلی الزامات کی تحقیقات کا مطالبہ: پاکستان نے امریکی کانگریس کی قرارداد کے وقت پر سوال اٹھادیا امریکی ایوان نمائندگان کی قرار داد کا وقت اور سیاق و سباق دونوں ممالک کے درمیان دو طرفہ تعلقات سے مطابقت نہیں رکھتے، دفتر خارجہ کا ردعمل اپ ڈیٹ 26 جون 2024 05:31pm
اپوزیشن سے مذاکرات کے لیے تیار ہیں، شہباز شریف وزیراعظم شہباز شریف نے بدھ کو اپوزیشن کو ملک کی بہتری کے لیے حکومت سے مذاکرات کی دعوت دی ہے۔ آج قومی اسمبلی سے خطاب... شائع 26 جون 2024 03:49pm
ٹی ٹی پی کے 2 اہم کمانڈرز گرفتار کرلئے، وزیر داخلہ بلوچستان بلوچستان کے وزیر داخلہ ضیاء اللہ لانگو نے بدھ کو تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے دو اہم کمانڈروں نصر اللہ عرف... شائع 26 جون 2024 01:58pm
وزیراعظم کا مالی سال 2025 کا بجٹ آئی ایم ایف کی ڈکٹیشن پر تیار کرنے کا اعتراف وزیراعظم شہباز شریف نے منگل کو کھلے عام اعتراف کیا کہ 25-2024 کا وفاقی بجٹ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی ڈکٹیشن... شائع 26 جون 2024 10:51am
دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی کوششوں کی حمایت کرتے ہیں، امریکا حکومت پاکستان کی جانب سے آپریشن عزمِ استحکام شروع کرنے کے فیصلے کے بعد امریکا نے کہا ہے کہ وہ دہشت گردی سے نمٹنے کے... شائع 26 جون 2024 10:29am
سی ڈی سی نے ذیلی اکاؤنٹ ہولڈرز، سی ڈی ایس کنکشن کے لئے فیسوں میں کمی کردی سینٹرل ڈپازٹری کمپنی آف پاکستان لمیٹڈ (سی ڈی سی) نے سب اکاؤنٹ ہولڈرز کے لیے سالانہ مینٹیننس فیس مکمل طور پر ختم کردی... شائع 26 جون 2024 10:13am
ای ڈی ایس کے 14 ارب روپے: ایف بی آر نے مفاہمت میں ابہام کی نشاندہی کردی فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے اکائونٹنٹ جنرل آف پاکستان ریونیو (اے جی پی آر) کے ساتھ 23-2022 سے متعلق ایکسپورٹ... شائع 26 جون 2024 10:02am
ایف بی آر نان فائلرز کے بینک اکاؤنٹس بلاک کر سکتا ہے یہ تجویز اصل فنانس بل 2024 کا حصہ تھی ، لیکن اسے منظور نہیں کیا گیا، ذرائع اپ ڈیٹ 26 جون 2024 01:53pm
پیپلز پارٹی کا بجٹ منظوری کیلئے ووٹ دینے کا فیصلہ پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) ملک میں عدم استحکام کو روکنے کے لیے بجٹ 25-2024 کی منظوری کیلئے ووٹ دے گی۔ “کچھ... شائع 26 جون 2024 09:42am
اسلام آباد ائیرپورٹ آؤٹ سورسنگ: پی پی آر اے بورڈ وزارت ہوابازی کی تجویز پر آج غور کرے گا وزارت خزانہ کے باخبر ذرائع نے بزنس ریکارڈر کو بتایا کہ پبلک پروکیورمنٹ ریگولیٹری اتھارٹی (پی پی آر اے) نے بدھ (26... شائع 26 جون 2024 09:36am
چینی برآمد: خوردہ قیمتوں میں اضافے کی صورت میں حکومت اجازت ختم کرے گی باخبر ذرائع نے بزنس ریکارڈر کو بتایا کہ حکومت نے واضح طور پر بتا دیا ہے کہ اگر 13 جون 2024 کے ایس پی آئی کے بینچ... شائع 26 جون 2024 09:21am
وزیر خزانہ نے ریٹیلرز کو وارننگ جاری کردی حکومت نئے آئی ایم ایف پروگرام کیلئے مثبت پیش رفت کر رہی ہے، محمد اورنگزیب شائع 26 جون 2024 08:52am