پارٹی رہنما آپسی تنازعات ختم کریں، عوامی توقعات پر پورا اتریں، بلاول پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے بدھ کے روز سندھ کے وزراء پر زور دیا ہے کہ وہ اپنی کارکردگی پر توجہ دیں... شائع 05 جون 2024 07:52pm
عدالتی کارروائی کی کوریج کیلئے صحافیوں پر کوئی پابندی نہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ اسلام آباد ہائی کورٹ (آئی ایچ سی) نے بدھ کو واضح کیا کہ عدالتی کارروائی کی رپورٹنگ کرنے کے لیے صحافیوں کو آزادی حاصل... شائع 05 جون 2024 07:33pm
ایشیائی ترقیاتی بینک: پاکستان میں پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے فروغ کیلئے 250 ملین ڈالر کا قرض منظور ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے بدھ کے روز 250 ملین ڈالر کے پالیسی پر مبنی قرض کی منظوری دی تاکہ پاکستان کو پبلک... شائع 05 جون 2024 05:28pm
کموڈٹیز پاور ڈویژن نے نیٹ میٹرنگ پالیسی ختم کرنے کی رپورٹس مسترد کردیں پاور ڈویژن نے بدھ کے روز ان رپورٹس کو مسترد کیا ہے جن میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ حکومت نیٹ میٹرنگ پالیسی کو ختم کرنے... شائع 05 جون 2024 04:42pm
وزیر اعظم شہباز شریف کا چینی شہریوں کے تحفظ کا عزم وزیراعظم شہبازشریف نے اس عزم کا اظہار کیا کہ پاکستان میں چینی شہریوں کی زندگیوں کے تحفظ میں کوئی کسر نہیں چھوڑی جائے... شائع 05 جون 2024 02:54pm
پاکستان چینی کیپٹل مارکیٹس تک رسائی کا خواہاں ہے، وزیر خزانہ رواں سال شرح سود میں کمی کا امکان ہے ، محمد اورنگزیب اپ ڈیٹ 06 جون 2024 09:24am
شرح سود میں 100 بیسس پوائنٹس کمی کا امکان خبر رساں ادارے رائٹرز کی جانب سے مارکیٹ پر نظر رکھنے والوں کے ایک سروے کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی)... اپ ڈیٹ 05 جون 2024 02:02pm
لاہور ہائی کورٹ کا سپر ٹیکس عائد نہ کرنے کا حکم لاہور ہائیکورٹ نے انکم ٹیکس آرڈیننس 2001 کی شق 4 سی(زیادہ کمانے والے افراد پر سپر ٹیکس) کے تحت کمپنیوں اور افراد پر... شائع 05 جون 2024 11:03am
فنانس ڈویژن نے فنڈز کی منظوری کی حکمت عملی واضح کردی فنانس ڈویژن نے آڈیٹر جنرل آف پاکستان ریونیو (اے جی پی آر) سمیت تمام دفاتر سے کہا ہے کہ وہ وزارت منصوبہ بندی و ترقی... شائع 05 جون 2024 11:00am
چیئرمین سینیٹ اور اسپیکر قومی اسمبلی کے دفاتر سے سائفر کی کاپیاں دفتر خارجہ کو واپس دفتر خارجہ نے چیئرمین سینیٹ اور اسپیکر قومی اسمبلی کے دفاتر سے متنازع سائفر کی کاپیاں واپس حاصل کرلی ہیں جو اس سے... شائع 05 جون 2024 10:51am
محکموں کے درمیان ہم آہنگی کا فقدان، ایف بی آر کی ٹیکس بیس بڑھانے کی کوششیں تعطل کا شکار فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی ٹیکس بیس کو وسیع کرنے کی کوششوں کو محکموں کے درمیان کوآرڈینیشن کے فقدان کی وجہ سے مشکلات کا... شائع 05 جون 2024 10:45am
گوادر فری زون، ٹیرف ایریا کے درمیان پاکستانی روپے میں لین دین کی اجازت فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے گوادر فری زون اور ٹیرف ایریا کے درمیان گڈز ٹریڈنگ کی کاروباری لین دین کی اجازت... شائع 05 جون 2024 10:38am
ٹی ڈی آر او درآمد کنندگان اور برآمد کنندگان کو ریلیف فراہم کرنے میں ناکام کہا جاتا ہے کہ وزارت تجارت کی ٹریڈ ڈسپیوٹ ریزولوشن آرگنائزیشن (ٹی ڈی آر او) اپنے قیام کے سالوں گزرنے کے باوجود اپنے... شائع 05 جون 2024 10:30am
390 ملین ڈالر کا آئی بی آر ڈی لون ، ٹی 4 ایچ پی کی ری اسٹرکچرنگ کا امکان عالمی بینک کی جانب سے تربیلا فورتھ ایکسٹینشن ہائیڈرو پاور پراجیکٹ (ٹی فور ایچ پی) کی ری اسٹرکچرنگ کا امکان ہے تاکہ... اپ ڈیٹ 05 جون 2024 10:52am
توانائی پاکستان ریفائنری اور ای ڈی انویسٹمنٹ کا مشترکہ گروپ تشکیل دینے کا امکان باخبر ذرائع نے بزنس ریکارڈر کو بتایا کہ پاکستان ریفائنری لمیٹڈ (پی آر ایل) اور سعودی عرب کے ای ڈی انویسٹمنٹ گروپ کا... شائع 05 جون 2024 09:43am
پاکستان اور چین کا سی پیک کے تحت مواقع تلاش کرنے پر اتفاق وزیراعظم شہباز شریف سے شینزین میونسپل کمیٹی کے پارٹی سیکرٹری اور گوانگ ڈونگ صوبائی کمیٹی کے ڈپٹی پارٹی سیکرٹری مینگ... اپ ڈیٹ 05 جون 2024 02:57pm
براڈکاسٹنگ کارپوریشن کی اسٹریٹجک ایس او ای کے طور پر درجہ بندی، وزارت نے منظوری مانگ لی 2021 کی رپورٹ میں پی بی سی کی قومی سلامتی اور دفاع سے متعلق ادارے کے طور پر درجہ بندی کی گئی ہے،سمری شائع 05 جون 2024 09:05am