پاکستان کو درپیش توانائی کا بحران پاکستان کو صرف مہنگی توانائی نہیں بلکہ توانائی کی حقیقی دستیابی کے بحران کا سامنا ہے، جس کے اثرات گھریلو بجٹ، صنعت، زراعت اور بجلی کے شعبے تک پھیل سکتے ہیں شائع 19 ستمبر 2026 04:48pm