اہم معدنیات پاکستان کے لیے برآمدات میں تنوع، سرمایہ کاری کے حصول، صنعتی استعداد مضبوط بنانے اور ابھرتی ہوئی عالمی سپلائی چینز میں شمولیت کا اہم موقع فراہم کرتی ہیں
پائیدار اثرورسوخ نہ جعلی بنایا جاسکتا ہے، نہ مصنوعی طور پر تخلیق کیا جاسکتا ہے اور نہ ہی حکم دے کر حاصل کیا جاسکتا ہے؛ اسے کمانا پڑتا ہے اور اپنے عمل سے ثابت کرنا پڑتا ہے
ماضی میں بڑے ہوائی اڈوں کی آمدنی سے چھوٹے ہوائی اڈوں کو سہارا ملتا رہا، نجکاری کے بعد علاقائی ہوائی اڈوں کی مالی پائیداری اور ضروری فضائی رابطہ برقرار رکھنا اہم چیلنج ہوگا