پاک بحریہ: ہر دم تیار، ہمہ وقت بیدار بحریہ کی طاقت اس کے جوانوں کے کردار، تربیت کے معیار اور فرض کی ادائیگی کے لیے ان کے عزم و حوصلے میں مضمر ہے شائع 08 ستمبر 2026 04:19pm
ایندھن کی قیمتوں کا تعین پٹرول نرخ 349 روپے سے کم کرکے 306.97 روپے فی لیٹر کرنے کا مضبوط جواز موجود ہے، جس سے قیمت میں 12 فیصد کمی ہوگی، اسی طرح ڈیزل کی قیمت 374.31 روپے سے گھٹا کر 337.46 روپے فی لیٹر کی جائے تو اس میں 10 فیصد کمی واقع ہوگی شائع 08 ستمبر 2026 01:58pm