حدود کے اندر باوقار سربلندی امن کے لیے سہولت کاری کوئی وقتی اقدام نہیں، بلکہ ایک طویل المدتی حکمتِ عملی ہے، جو بتدریج پاکستان کے کردار کو ایک فرنٹ لائن ریاست سے پل کا کردار ادا کرنے والے ملک میں بدل سکتی ہے۔ شائع 30 اپريل 2026 04:17pm
جغرافیائی سیاسی تناؤ اور سرمایہ کاروں کی ثابت قدمی مشکل حالات میں صحیح سمت کا تعین کرنا ہی ایک سرمایہ کار کے دانشمندانہ رویے کی علامت ہے شائع 30 اپريل 2026 02:19pm