پاکستان میں بجلی بحران، ٹرانسمیشن نظام بھی درہم برہم دستیاب نظام کی صلاحیت 4,500 میگاواٹ تھی۔ نتیجتاً 1,750 میگاواٹ سستی بجلی ضائع ہوئی، ساتھ ہی لوڈ شیڈنگ اور وولٹیج کے مسائل بھی معمول بن گئے۔ شائع 28 اپريل 2026 05:42pm
آئندہ مالی سال کے غیر حقیقی بجٹ اہداف موجودہ حالات کے پیش نظر ضروری ہے کہ مالی سال 2026-27 کے بجٹ اہداف ممکنہ بدترین حالات کو مدنظر رکھ کر مقرر کیے جائیں شائع 28 اپريل 2026 02:07pm