مشرقِ وسطیٰ تنازع، غیر نو لبرل پالیسی اور مشن پر مبنی حکمت عملی
- مشرقِ وسطیٰ کا موجودہ تنازع اس امر کو بھی نمایاں کرتا ہے کہ معیشت میں ریاستی شعبے کا کردار کس حد تک ہونا چاہیے، خاص طور پر اس حوالے سے کہ ریاستی اداروں کی کمزور اقتصادی مزاحمت اور جھٹکوں سے نمٹنے کی ناقص تیاری کس طرح بڑے بحرانوں کو جنم دیتی ہے
























