دولت مند خلیجی ممالک کی مغرب میں سرمایہ کاری، غیر ملکی اثاثوں کی قدر (حصہ اول)
- مشرقِ وسطیٰ کے تیل سے مالا مال ممالک بالخصوص سعودیہ ، متحدہ عرب امارات، قطر اور کویت نے اپنے خودمختار ویلتھ فنڈز کے ذریعے غیر ملکی اثاثوں میں تقریباً 3.7 سے 5 ٹریلین ڈالر تک کی خطیر سرمایہ کاری کر رکھی ہے۔






















