دکھائی دیتی جنگ، نظروں سے اوجھل بحران
- پاکستان، جو ایران جنگ کے براہِ راست اثرات سے کسی حد تک فاصلے پر ہے، ایک ابھرتی ہوئی ماحولیاتی تباہی کے مرکز میں کھڑا ہے
- ماحولیاتی خطرات سے اموات کا تعلق صرف خطرات سے نہیں بلکہ تیاری اور حکمرانی سے بھی ہے، یونیورسٹی آف شکاگو کی تحقیق






















